Mualim-ul-Irfan - Al-A'raaf : 171
فَاَرْسَلْنَا عَلَیْهِمُ الطُّوْفَانَ وَ الْجَرَادَ وَ الْقُمَّلَ وَ الضَّفَادِعَ وَ الدَّمَ اٰیٰتٍ مُّفَصَّلٰتٍ١۫ فَاسْتَكْبَرُوْا وَ كَانُوْا قَوْمًا مُّجْرِمِیْنَ
فَاَرْسَلْنَا : پھر ہم نے بھیجے عَلَيْهِمُ : ان پر الطُّوْفَانَ : طوفان وَالْجَرَادَ : اور ٹڈی وَالْقُمَّلَ : اور جوئیں۔ چچڑی وَالضَّفَادِعَ : اور مینڈک وَالدَّمَ : اور خون اٰيٰتٍ : نشانیاں مُّفَصَّلٰتٍ : جدا جدا فَاسْتَكْبَرُوْا : تو انہوں نے تکبر کیا وَكَانُوْا : اور وہ تھے قَوْمًا : ایک قوم (لوگ) مُّجْرِمِيْنَ : مجرم (جمع)
اور اس واقعہ کو بھی یاد کرو) جب ہم نے اکھاڑا پہاڑ کو ان کے اوپر گویا کہ وہ سائبان تھا اور گمان کیا انہوں نے کہا کہ وہ ان پر پڑنے والا ہے۔ (اور ان سے کہا گیا کہ) پکڑ لو جو چیز ہم نے تمہیں دی ہے مضبوطی سے اور یاد کرو جو کچھ اس میں ہے تاکہ تم بچ جائو۔
Top