Mutaliya-e-Quran - Al-Baqara : 105
وَ لَا تَنْكِحُوْا مَا نَكَحَ اٰبَآؤُكُمْ مِّنَ النِّسَآءِ اِلَّا مَا قَدْ سَلَفَ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ فَاحِشَةً وَّ مَقْتًا١ؕ وَ سَآءَ سَبِیْلًا۠   ۧ
وَلَا : اور نہ تَنْكِحُوْا : نکاح کرو مَا نَكَحَ : جس سے نکاح کیا اٰبَآؤُكُمْ : تمہارے باپ مِّنَ : سے النِّسَآءِ : عورتیں اِلَّا : مگر مَا قَدْ سَلَفَ : جو گزر چکا اِنَّهٗ : بیشک وہ كَانَ : تھا فَاحِشَةً : بےحیائی وَّمَقْتًا : اور غضب کی بات وَسَآءَ : اور برا سَبِيْلًا : راستہ (طریقہ)
یہ لوگ جنہوں نے دعوت حق کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، خواہ اہل کتاب میں سے ہوں یا مشرک ہوں، ہرگز یہ پسند نہیں کرتے کہ تمہارے رب کی طرف سے تم پر کوئی بھلائی نازل ہو، مگر اللہ جس کو چاہتا ہے، اپنی رحمت کے لیے چن لیتا ہے اور وہ بڑا فضل فرمانے والا ہے
[ مَا يَوَدُّ : نہیں چاہتے ] [ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا : وہ لوگ جنہوں نے انکار کیا ] [ مِنْ اَھْلِ الْكِتٰبِ : اہل کتاب میں سے ] [ وَلَا الْمُشْرِكِيْنَ : اور نہ ہی شرک کرنے والوں میں سے ] [ اَنْ يُّنَزَّلَ : کہ نازل کی جائے ] [ عَلَيْكُمْ : تم لوگوں پر ] [ مِّنْ خَيْرٍ : کوئی بھلائی ] [ مِّنْ رَّبِّكُمْ ۭ : تمہارے رب کی طرف سے ] [ وَاللّٰهُ : اور اللہ ] [ يَخْتَصُّ : مخصوص کرتا ہے ] [ بِرَحْمَتِهٖ : اپنی رحمت سے ] [ مَنْ : ان کو جن کو ] [ يَّشَاۗءُ ۭ: وہ چاہتا ہے ] [ وَاللّٰهُ : اور اللہ ] [ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيْمِ : بڑے فضل والا ہے ]
Top