Mualim-ul-Irfan - An-Noor : 42
وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ وَ اِلَى اللّٰهِ الْمَصِیْرُ
وَلِلّٰهِ : اور اللہ کے لیے مُلْكُ : بادشاہت السَّمٰوٰتِ : آسمانوں وَالْاَرْضِ : اور زمین وَ : اور اِلَى اللّٰهِ : اللہ کی طرف الْمَصِيْرُ : لوٹ کر جانا
اور اللہ تعالیٰ ہی کے لئے ہے بادشاہی آسمانوں اور زمین کی۔ اور اللہ تعالیٰ ہی کی طرف پھر کر جانا ہے
Top