Mutaliya-e-Quran - Al-Maaida : 19
وَ اضْرِبْ لَهُمْ مَّثَلًا رَّجُلَیْنِ جَعَلْنَا لِاَحَدِهِمَا جَنَّتَیْنِ مِنْ اَعْنَابٍ وَّ حَفَفْنٰهُمَا بِنَخْلٍ وَّ جَعَلْنَا بَیْنَهُمَا زَرْعًاؕ
وَاضْرِبْ : اور بیان کریں آپ لَهُمْ : ان کے لیے مَّثَلًا : مثال (حال) رَّجُلَيْنِ : دو آدمی جَعَلْنَا : ہم نے بنائے لِاَحَدِهِمَا : ان میں ایک کے لیے جَنَّتَيْنِ : دو باغ مِنْ : سے۔ کے اَعْنَابٍ : انگور (جمع) وَّحَفَفْنٰهُمَا : اور ہم نے انہیں گھیر لیا بِنَخْلٍ : کھجوروں کے درخت وَّجَعَلْنَا : اور بنادی (رکھی) بَيْنَهُمَا : ان کے درمیان زَرْعًا : کھیتی
اے اہل کتاب! ہمارا یہ رسول ایسے وقت تمہارے پاس آیا ہے اور دین کی واضح تعلیم تمہیں دے رہا ہے جبکہ رسولوں کی آمد کا سلسلہ ایک مدت سے بند تھا، تاکہ تم یہ نہ کہہ سکو کہ ہمارے پاس کوئی بشارت دینے والا اور ڈرانے والا نہیں آیا سو دیکھو! اب وہ بشارت دینے اور ڈرانے والا آ گیا اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے
[ يٰٓاَهْلَ الْكِتٰبِ : اپنے اہل کتاب ] [ قَدْ جَاۗءَكُمْ : تمہارے پاس آچکا ہے ] [ رَسُوْلُنَا : ہمارا رسول ] [ يُبَيِّنُ : وہ کھولتا ہے ] [ لَكُمْ : تمہارے لیے ] [ عَلٰي فَتْرَةٍ : وفقہ پر ] [ مِّنَ الرُّسُلِ : رسولوں کے ] [ اَنْ : کہ (کہیں)] [ تَقُوْلُوْا : تم لوگ کہو ] [ مَا جَاۗءَنَا : نہیں آیا ہمارے پاس ] [ مِنْۢ بَشِيْرٍ : کوئی بھی بشارت دینے والا ] [ وَّلَا نَذِيْرٍ ۡ: اور نہ ہی کوئی خبردار کرنے والا ] [ فَقَدْ جَاۗءَكُمْ : تو آچکا ہے تمہارے پاس ] [ بَشِيْرٌ: ایک بشارت دینے والا ] [ وَّنَذِيْرٌ ۭ: اور خبر دار کرنے والا ] [ وَاللّٰهُ : اور اللہ ] [ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ : ہر ایک چیز پر ] [ قَدِيْرٌ: قدرت رکھنے والا ہے ]
Top