Mutaliya-e-Quran - Al-Ankaboot : 5
مَنْ كَانَ یَرْجُوْا لِقَآءَ اللّٰهِ فَاِنَّ اَجَلَ اللّٰهِ لَاٰتٍ١ؕ وَ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ
مَنْ : جو كَانَ يَرْجُوْا : وہ امید رکھتا ہے لِقَآءَ اللّٰهِ : اللہ سے ملاقات کی فَاِنَّ : تو بیشک اَجَلَ اللّٰهِ : اللہ کا وعدہ لَاٰتٍ : ضرور آنے والا وَهُوَ : اور وہ السَّمِيْعُ : سننے والا الْعَلِيْمُ : جاننے والا
جو کوئی اللہ سے ملنے کی توقع رکھتا ہو (اُسے معلوم ہونا چاہیے کہ) اللہ کا مقرر کیا ہوا وقت آنے ہی والا ہے، اور اللہ سب کچھ سُنتا اور جانتا ہے
مَنْ كَانَ [جو ہے (کہ)] يَرْجُوْا [امید رکھتا ہے ] لِقَاۗءَ اللّٰهِ [اللہ سے ملاقات کی ] فَاِنَّ [تو بیشک ] اَجَلَ اللّٰهِ [اللہ کا (مقرر کردہ) خاتمے کا وقت ] لَاٰتٍ ۭ [یقینا آنے والا ہے ] وَهُوَ [اور وہ ہی ] السَّمِيْعُ [سننے والا ہے ] الْعَلِيْمُ [جاننے والا ہے ] ۔
Top