Tadabbur-e-Quran - Al-Ankaboot : 53
وَ یَسْتَعْجِلُوْنَكَ بِالْعَذَابِ١ؕ وَ لَوْ لَاۤ اَجَلٌ مُّسَمًّى لَّجَآءَهُمُ الْعَذَابُ١ؕ وَ لَیَاْتِیَنَّهُمْ بَغْتَةً وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ
وَيَسْتَعْجِلُوْنَكَ : اور وہ آپ سے جلدی کرتے ہیں بِالْعَذَابِ ۭ : عذاب کی وَلَوْلَآ : اور اگر نہ اَجَلٌ : میعاد مُّسَمًّى : مقرر لَّجَآءَهُمُ : تو آچکا ہوتا ان پر الْعَذَابُ ۭ : عذاب وَلَيَاْتِيَنَّهُمْ : اور ضرور ان پر آئے گا بَغْتَةً : اچانک وَّهُمْ : اور وہ لَا يَشْعُرُوْنَ : انہیں خبر نہ ہوگی
یہ لوگ تم سے عذاب جلدی لانے کا مطالبہ کرتے ہیں اگر ایک وقت مقرر نہ کر دیا گیا ہوتا تو ان پر عذاب آ چکا ہوتا اور یقیناً (اپنے وقت پر) وہ آ کر رہے گا اچانک، اس حال میں کہ انہیں خبر بھی نہ ہو گی
وَيَسْتَعْجِلُوْنَكَ [اور جلدی مانگتے ہیں آپ ﷺ سے ] بِالْعَذَابِ ۭ [عذاب کو ] وَلَوْلَآ اَجَلٌ مُّسَمًّى [اور اگر نہ ہوتا ایک معین وقت ] لَّجَاۗءَهُمُ [تو ضرور آتا ان کے پاس ] الْعَذَابُ ۭ [عذاب ] وَلَيَاْتِيَنَّهُمْ [اور وہ لازما پہنچے گا ان کے پاس ] بَغْتَةً [اچانک ] وَّ [اس حال میں کہ ] هُمْ لَا يَشْعُرُوْنَ [وہ لوگ شعور نہ رکھتے ہوں گے ] ۔
Top