Mutaliya-e-Quran - Al-Maaida : 77
لُعِنَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْۢ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ عَلٰى لِسَانِ دَاوٗدَ وَ عِیْسَى ابْنِ مَرْیَمَ١ؕ ذٰلِكَ بِمَا عَصَوْا وَّ كَانُوْا یَعْتَدُوْنَ
لُعِنَ : لعنت کیے گئے (ملعون ہوئے الَّذِيْنَ كَفَرُوْا : جن لوگوں نے کفر کیا مِنْ : سے بَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَ : بنی اسرائیل عَلٰي : پر لِسَانِ : زبان دَاوٗدَ : داود وَعِيْسَى : اور عیسیٰ ابْنِ مَرْيَمَ : ابن مریم ذٰلِكَ : یہ بِمَا : اس لیے عَصَوْا : انہوں نے نافرمانی کی وَّكَانُوْا : اور وہ تھے يَعْتَدُوْنَ : حد سے بڑھتے
کہو، اے اہل کتاب! اپنے دین میں ناحق غلو نہ کرو اور اُ ن لوگوں کے تخیلات کی پیروی نہ کرو جو تم سے پہلے خود گمراہ ہوئے اور بہتوں کو گمراہ کیا، اور "سَوَا٫ السّبیل" سے بھٹک گئے
قُلْ [ آپ کہئے ] يٰٓاَهْلَ الْكِتٰبِ [ اے اہل کتاب ] لَا تَغْلُوْا [ تم لوگ زیادتی مت کرو ] فِيْ دِيْنِكُمْ [ اپنے دین میں ] غَيْرَ الْحَقِّ [ ناحق کی ] وَلَا تَتَّبِعُوْٓا [ اور پیروی مت کرو ] اَهْوَاۗءَ قَوْمٍ [ ایک ایسی قوم کی خواہشات کی ] قَدْ ضَلُّوْا [ جو بھٹک چکے ] مِنْ قَبْلُ [ اس سے پہلے ] وَاَضَلُّوْا [ اور جنھوں نے گمراہ کیا ] كَثِيْرًا [ بہتوں کو ] وَّضَلُّوْا [ اور گمراہ ہوئے ] عَنْ سَوَاۗءِ السَّبِيْلِ [ راستے کے بیچ سے ]
Top