Tafheem-ul-Quran - Yaseen : 24
اِنِّیْۤ اِذًا لَّفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ
اِنِّىْٓ : بیشک میں اِذًا : اس وقت لَّفِيْ ضَلٰلٍ : البتہ گمراہی میں مُّبِيْنٍ : کھلی
اگر میں ایسا کروں 20 تو مین صریح گمراہی میں مُبتلا ہو جاوٴ گا
سورة یٰسٓ 20 یعنی یہ جانتے ہوئے بھی اگر میں ان کو معبود بناؤں۔
Top