Mutaliya-e-Quran - Ibrahim : 8
اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ الَّذِیْنَ اِذَا ذُكِرَ اللّٰهُ وَ جِلَتْ قُلُوْبُهُمْ وَ اِذَا تُلِیَتْ عَلَیْهِمْ اٰیٰتُهٗ زَادَتْهُمْ اِیْمَانًا وَّ عَلٰى رَبِّهِمْ یَتَوَكَّلُوْنَۚۖ
اِنَّمَا : درحقیقت الْمُؤْمِنُوْنَ : مومن (جمع) الَّذِيْنَ : وہ لوگ اِذَا : جب ذُكِرَ اللّٰهُ : ذکر کیا جائے اللہ وَجِلَتْ : ڈر جائیں قُلُوْبُهُمْ : ان کے دل وَاِذَا : اور جب تُلِيَتْ : پڑھی جائیں عَلَيْهِمْ : ان پر اٰيٰتُهٗ : ان کی آیات زَادَتْهُمْ : وہ زیادہ کریں اِيْمَانًا : ایمان وَّ : اور عَلٰي رَبِّهِمْ : وہ اپنے رب پر يَتَوَكَّلُوْنَ : بھروسہ کرتے ہیں
اور اگر ہم ایک خاص مدت تک ان کی سزا کو ٹالتے ہیں تو وہ کہنے لگتے ہیں کہ آخر کس چیز نے اُسے روک رکھا ہے؟ سنو! جس روز اُس سزا کا وقت آگیا تو وہ کسی کے پھیرے نہ پھر سکے گا اور وہی چیز ان کو آ گھیرے گی جس کا وہ مذاق اڑا رہے ہیں
وَلَىِٕنْ [ اور البتہ اگر ] اَخَّرْنَا [ ہم ملتوی رکھیں ] عَنْهُمُ [ ان سے ] الْعَذَابَ [ عذاب کو ] اِلٰٓى اُمَّةٍ مَّعْدُوْدَةٍ [ ایک گنتی کئے ہوئے عرصہ تک ] لَّيَقُوْلُنَّ [ تو وہ لوگ لازما کہیں گے ] مَا [ کیا چیز ] يَحْبِسُهٗ ۭ [ روکتی ہے اس کو ] اَلَا [ سن لو ] يَوْمَ [ جس دن ] يَاْتِيْهِمْ [ وہ آئے گا ان کے پاس ] لَيْسَ [ تو وہ نہیں ہے ] مَصْرُوْفًا [ پھیرا جانے والا ] عَنْهُمْ [ ان سے ] وَحَاقَ [ اور چھا جائے گا ] بِهِمْ [ ان پر ] مَّا [ وہ ] كَانُوْا بِهٖ يَسْتَهْزِءُوْنَ [جس کا وہ لوگ مذاق اڑاتے ہیں ] (آیت ۔ 8) لیقولن کا فاعل اسم ظاہر نہیں ہے بلکہ اس میں شامل ضمیر ہے اس لئے یہاں پر یہ جمع کے صیغے میں آیا ہے۔ لیس کا اسم اس میں شامل ھو کی ضمیر ہے جو العذاب کے لئے ہے ۔ اور مصروفا اس کی خبر ہونے کی وجہ سے حالت نصب میں ہے۔
Top