Ashraf-ul-Hawashi - Ash-Shu'araa : 53
فَاَرْسَلَ فِرْعَوْنُ فِی الْمَدَآئِنِ حٰشِرِیْنَۚ
فَاَرْسَلَ : پس بھیجا فِرْعَوْنُ : فرعون نے فِي الْمَدَآئِنِ : شہروں میں حٰشِرِيْنَ : اکٹھا کرنے والے (نقیب)
تو فرعون نے فوج جمع کرنے کے لئے شہروں میں نقیب بھیجے8
8 ۔ یعنی ہر کارے یا پولیس کے سپاہی۔
Top