Ashraf-ul-Hawashi - Al-Ghaashiya : 5
تُسْقٰى مِنْ عَیْنٍ اٰنِیَةٍؕ
تُسْقٰى : پلائے جائیں گے مِنْ : سے عَيْنٍ : چشمہ اٰنِيَةٍ : کھولتا ہوا
ان کو ایک جکھولتے ہوئے چشمے سے پانی پلایا جائیگا7
7 مفسرین کہتے ہیں کہ اس چشمہ کا پانی اس قدر گرم ہے کہ اگر اس کا ایک قطرہ کسی پہاڑ پر گرجائے تو وہ پگھل جائے۔ (فتح القدیر)
Top