Tafseer-e-Baghwi - At-Tur : 2
وَ كِتٰبٍ مَّسْطُوْرٍۙ
وَكِتٰبٍ : اور کتاب کی مَّسْطُوْرٍ : لکھی ہوئی
( کوہ) طور کی قسم
1 ۔” والطور “ اس سے وہ پہاڑ مراد ہے جس پر اللہ تعالیٰ نے موسیٰ (علیہ السلام) سے کلام کیا تھا۔ یہ ارض مقدس میں ہے اللہ تعالیٰ نے اس کی قسم اٹھائی ہے۔
Top