Tafseer-e-Baghwi - At-Tur : 32
اَمْ تَاْمُرُهُمْ اَحْلَامُهُمْ بِهٰذَاۤ اَمْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُوْنَۚ
اَمْ تَاْمُرُهُمْ : یا حکم دیتی ہیں ان کو اَحْلَامُهُمْ : ان کی عقلیں بِھٰذَآ : اس کا اَمْ هُمْ : یا وہ قَوْمٌ طَاغُوْنَ : لوگ ہیں سرکش
کہہ دو کہ انتظار کئے جاؤ میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں
31 ۔” قل تربصوا “ میری موت کا انتظار کرو۔ ” فانی معکم من المتربصبین “ انتظار کرنے والوں میں سے حتیٰ کہ اللہ کا امر تمہارے بارے میں آجائے۔ پس تم عذاب دیئے جائو بدر کے دن تلوار کے ساتھ۔
Top