Tafseer-e-Baghwi - Ar-Rahmaan : 4
عَلَّمَهُ الْبَیَانَ
عَلَّمَهُ : سکھایا اس کو الْبَيَانَ : بولنا
اسی نے انسان کو پیدا کیا
3 ۔” خلق الانسان “ یعنی آدم (علیہ السلام) اس کو ابن عباس ؓ اور قتادہ (رح) نے کہا ہے ۔
Top