Bayan-ul-Quran - Ash-Shu'araa : 56
وَ اِنَّا لَجَمِیْعٌ حٰذِرُوْنَؕ
وَاِنَّا : اور بیشک ہم لَجَمِيْعٌ : ایک جماعت حٰذِرُوْنَ : مسلح۔ محتاط
اور یقیناً ہم سب خطرے میں پڑنے والے ہیں
آیت 56 وَاِنَّا لَجَمِیْعٌ حٰذِرُوْنَ ” ہمیں ان کی طرف سے کسی بڑے اقدام کا اندیشہ ہے۔ چناچہ ہمیں اپنی پوری قوت کو مجتمع کر کے ان کا پیچھا کرنا چاہیے۔
Top