Bayan-ul-Quran - Az-Zukhruf : 19
فَقَرَّبَهٗۤ اِلَیْهِمْ قَالَ اَلَا تَاْكُلُوْنَ٘
فَقَرَّبَهٗٓ : پھر وہ سامنے رکھا اِلَيْهِمْ : ان کے قَالَ : کہا اَلَا تَاْكُلُوْنَ : کیا تم کھاتے نہیں
پھر اسے ان کی طرف بڑھایا اور کہا کہ آپ لوگ کھاتے نہیں ؟
آیت 27{ فَقَرَّبَہٗٓ اِلَیْہِمْ قَالَ اَلَا تَاْکُلُوْنَ۔ } ”پھر اسے ان کی طرف بڑھایا اور کہا کہ آپ لوگ کھاتے نہیں ؟“
Top