Dure-Mansoor - An-Najm : 24
اَمْ لِلْاِنْسَانِ مَا تَمَنّٰى٘ۖ
اَمْ لِلْاِنْسَانِ : یا انسان کے لیے ہے مَا تَمَنّٰى : جو وہ تمنا کرے
کیا انسان کو ہر وہ چیز مل جاتی ہے جس کی وہ آرزو کرے
قولہ تعالیٰ : (آیت ) '' ام للانسان ماتمنی '' 17:۔ احمد والبخاری والبیہقی (رح) نے ابوہریرہ ؓ سے روایت کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی تمنا کرے تو اس کو دیکھنا چاہئے کہ اس نے کیا تمنی کی کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ اس کی آرزو اور خواہش کے سبب اس کے لئے لکھا جائے گا۔
Top