Dure-Mansoor - An-Naba : 19
وَّ فُتِحَتِ السَّمَآءُ فَكَانَتْ اَبْوَابًاۙ
وَّفُتِحَتِ السَّمَآءُ : اور کھول دیا جائے گا آسمان فَكَانَتْ : تو ہوجائے گا اَبْوَابًا : دروازے، دروازے
اور آسمان کھول دیا جائے گا سو وہ دروازے ہی دروازے ہوجائے گا
1۔ عبد بن حمید نے عاصم (رح) سے روایت کیا کہ انہوں نے آیت وفتحت کو تخفیف کے ساتھ پڑھا۔
Top