Fahm-ul-Quran - Maryam : 84
فَلَا تَعْجَلْ عَلَیْهِمْ١ؕ اِنَّمَا نَعُدُّ لَهُمْ عَدًّاۚ
فَلَا تَعْجَلْ : سو تم جلدی نہ کرو عَلَيْهِمْ : ان پر اِنَّمَا : صرف نَعُدُّ : ہم گنتی پوری کر رہے ہیں لَهُمْ : ان کی عَدًّا : گنتی
آپ ان پر نزول عذاب کے لیے جلدی نہ کریں۔ ہم ان کے دن پوری طرح گن رہے ہیں۔ “ (74)
Top