Kashf-ur-Rahman - Ash-Shu'araa : 12
قَالَ رَبِّ اِنِّیْۤ اَخَافُ اَنْ یُّكَذِّبُوْنِؕ
قَالَ : اس نے کہا رَبِّ : اے میرے رب اِنِّىْٓ اَخَافُ : بیشک میں ڈرتا ہوں اَنْ : کہ يُّكَذِّبُوْنِ : وہ مجھے جھٹلائیں گے
موسیٰ (علیہ السلام) نے عرض کیا اے میرے پروردگار میں اس بات سے ڈرتا ہوں کہ کہیں وہ مجھ کو جھٹلا دیں
(12) موسیٰ (علیہ السلام) نے عر ض کیا اے میرے پروردگار میں اس بات سے ڈرتا ہوں کہ وہ مجھ کو جھٹلا دیں اور میری تکذیب کریں۔
Top