Kashf-ur-Rahman - Ash-Shu'araa : 31
قَالَ فَاْتِ بِهٖۤ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ
قَالَ : وہ بولا فَاْتِ بِهٖٓ : تو لے آ اسے اِنْ كُنْتَ : اگر تو ہے مِنَ : سے الصّٰدِقِيْنَ : سچے
فرعون نے کہا اچھا اگر تو سچا ہے تو وہ صاف وصریح چیز پیش کر
(31) فرعون نے کہا اچھا اگر تو سچا ہے تو وہ صریح دلیل پیش کر۔
Top