Maarif-ul-Quran - Maryam : 3
اِذْ نَادٰى رَبَّهٗ نِدَآءً خَفِیًّا
اِذْ : جب نَادٰى : اس نے پکارا رَبَّهٗ : اپنا رب نِدَآءً : پکارنا خَفِيًّا : آہستہ سے
جب پکارا اس نے اپنے رب کو چھپی آواز سے بولا
نِدَاۗءً خَفِيًّااس سے معلوم ہوا کہ دعا کا آہستہ اور خفیہ کرنا افضل ہے۔ حضرت سعد بن ابی وقاص سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ان خیر الذکر الخفی وخیر الرزق مایکفی، یعنی بہتر ذکر خفی (آہستہ) ہے اور بہترین رزق وہ ہے جو کافی ہوجائے (ضرورت سے نہ گٹھے نہ بڑھے (قرطبی)
Top