Tafseer-e-Madani - Al-Baqara : 12
اَلَاۤ اِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُوْنَ وَ لٰكِنْ لَّا یَشْعُرُوْنَ
اَلَا : سن رکھو إِنَّهُمْ : بیشک وہ هُمُ الْمُفْسِدُونَ : وہی فساد کرنے والے وَلَٰكِنْ : اور لیکن لَا يَشْعُرُونَ : نہیں سمجھتے
اور (ان کے دھوکے میں نہیں آنا) یقینا یہی لوگ فساد مچانے والے ہیں لیکن یہ اس کا شعور نہیں رکھتے
Top