Madarik-ut-Tanzil - Al-Muminoon : 10
اُولٰٓئِكَ هُمُ الْوٰرِثُوْنَۙ
اُولٰٓئِكَ : یہی لوگ هُمُ : وہ الْوٰرِثُوْنَ : وارث (جمع)
یہی لوگ میراث حاصل کرنے والے ہیں
10: اُولٰٓىِٕكَ (وہ جو ان صفات کے جامع ہیں۔ ) ھُمُ الْوَارِثُوْنَ (وہی وارث ہیں) اس بات کے حقدار ہیں کہ ان کو وارث کہا جائے اور کوئی اس کا حقدار نہیں۔ پھر وارثین کی اس ارشاد سے ترجمانی فرمائی۔
Top