Madarik-ut-Tanzil - Al-Haaqqa : 21
فَهُوَ فِیْ عِیْشَةٍ رَّاضِیَةٍۙ
فَهُوَ : تو وہ فِيْ عِيْشَةٍ : عیش میں ہوگا۔ زندگی میں ہوگا رَّاضِيَةٍ : دل پسند
پس وہ (شخص) من مانے عیش میں ہوگا
21 : فَھُوَ فِیْ عِیْشَۃٍ رَّ اضِیَۃٍ (غرض وہ شخص پسندیدہ عیش) رضا مندی والی جس کو وہ پسند کرے گا۔ یہ راضیہ لابن کی طرح ہے۔ ای ذات رضا۔ نمبر 2۔ راضیہ بمعنی مرضیہ رضا کی نسبت عیشہ کی طرف مجازی ہو )
Top