Mutaliya-e-Quran - Al-Muminoon : 13
ثُمَّ جَعَلْنٰهُ نُطْفَةً فِیْ قَرَارٍ مَّكِیْنٍ۪
ثُمَّ : پھر جَعَلْنٰهُ : ہم نے اسے ٹھہرایا نُطْفَةً : نطفہ فِيْ : میں قَرَارٍ مَّكِيْنٍ : مضبوط جگہ
پھر اسے ایک محفوظ جگہ ٹپکی ہوئی بوند میں تبدیل کیا
ثُمَّ جَعَلْنٰهُ [ پھر ہم نے بنایا اس کو ] نُطْفَةً [ ایک نطفہ ] فِيْ قَرَارٍ مَّكِيْنٍ [ ایک مضبوط ٹھکانے میں ] ترکیب : (آیت ۔ 13) فعل جعل کے دو مفعول آتے ہیں ۔ کس کو بنایا اور کیا بنایا ۔ اس طرح جعلنا کے ساتھ ضمیر مفعولی اس کا مفعول اول ہے اور نطفۃ اس کا مفعول ثانی ہے ۔
Top