Mutaliya-e-Quran - An-Nahl : 36
فَاَنْشَاْنَا لَكُمْ بِهٖ جَنّٰتٍ مِّنْ نَّخِیْلٍ وَّ اَعْنَابٍ١ۘ لَكُمْ فِیْهَا فَوَاكِهُ كَثِیْرَةٌ وَّ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَۙ
فَاَنْشَاْنَا : پس ہم نے پیدا کیے لَكُمْ : تمہارے لیے بِهٖ : اس سے جَنّٰتٍ : باغات مِّنْ : سے۔ کے نَّخِيْلٍ : کھجور (جمع) وَّاَعْنَابٍ : اور انگور (جمع) لَكُمْ : تمہارے لیے فِيْهَا : اس میں فَوَاكِهُ : میوے كَثِيْرَةٌ : بہت وَّمِنْهَا : اور اس سے تَاْكُلُوْنَ : تم کھاتے ہو
پھر اس پانی کے ذریعہ سے ہم نے تمہارے لیے کھجور اور انگور کے باغ پیدا کر دیے، تمہارے لیے ان باغوں میں بہت سے لذیذ پھل ہیں اور ان سے تم روزی حاصل کرتے ہو
فَاَنْشَاْنَا [ پھر ہم نے اگایا ] لَكُمْ [ تمہارے لئے ] بِهٖ [ اس سے ] جَنّٰتٍ [ کچھ باغات ] مِّنْ نَّخِيْلٍ [ جیسے کھجوروں کے ] وَّاَعْنَابٍ ۘ [ اور انگوروں کے ] لَكُمْ [ تمہارے لئے ] فِيْهَا [ ان میں ] فَوَاكِهُ كَثِيْرَةٌ [ کثرت سے میوے ہیں ] وَّمِنْهَا [ اور ان میں سے ] تَاْكُلُوْنَ [ تم لوگ کھاتے ہو ]
Top