Mutaliya-e-Quran - Faatir : 30
لِیُوَفِّیَهُمْ اُجُوْرَهُمْ وَ یَزِیْدَهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ؕ اِنَّهٗ غَفُوْرٌ شَكُوْرٌ
لِيُوَفِّيَهُمْ : تاکہ وہ پورے پورے دے سے اُجُوْرَهُمْ : ان کے اجر وَيَزِيْدَهُمْ : اور انہیں زیادہ دے مِّنْ فَضْلِهٖ ۭ : اپنے فضل سے اِنَّهٗ : بیشک وہ غَفُوْرٌ : بخشنے والا شَكُوْرٌ : قدر دان
(اس تجارت میں انہوں نے اپنا سب کچھ اِس لیے کھپایا ہے) تاکہ اللہ اُن کے اجر پورے کے پورے اُن کو دے اور مزید اپنے فضل سے ان کو عطا فرمائے بے شک اللہ بخشنے والا اور قدردان ہے
لِيُوَفِّيَهُمْ [نتیجتاً وہ پورا پورا دے گا ان کو ] اُجُوْرَهُمْ [ان کے اجر ] وَيَزِيْدَهُمْ [اور زیادہ دوں گا ان کو ] مِّنْ فَضْلِهٖ ۭ [اپنے فضل سے ] اِنَّهٗ غَفُوْرٌ [یقینا وہ بےانتہاء بخشنے والا ہے ] شَكُوْرٌ [انتہائی قدردان ہے ] ۔
Top