Mutaliya-e-Quran - Ash-Shura : 6
وَ الَّذِیْنَ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِهٖۤ اَوْلِیَآءَ اللّٰهُ حَفِیْظٌ عَلَیْهِمْ١ۖ٘ وَ مَاۤ اَنْتَ عَلَیْهِمْ بِوَكِیْلٍ
وَالَّذِيْنَ اتَّخَذُوْا : اور وہ لوگ جنہوں نے بنالیے مِنْ دُوْنِهٖٓ : اس کے سوا اَوْلِيَآءَ : کچھ دوست۔ سرپرست اللّٰهُ حَفِيْظٌ : اللہ تعالیٰ نگہبان عَلَيْهِمْ : ان پر وَمَآ اَنْتَ : اور نہیں آپ عَلَيْهِمْ : ان پر بِوَكِيْلٍ : حوالہ دار
جن لوگوں نے اُس کو چھوڑ کر اپنے کچھ دوسرے سرپرست بنا رکھے ہیں، اللہ ہی اُن پر نگراں ہے، تم ان کے حوالہ دار نہیں ہو
وَالَّذِيْنَ [ اور جن لوگوں نے ] اتَّخَذُوْا [ بنائے ] مِنْ دُوْنِهٖٓ [ اس کے علاوہ ] اَوْلِيَاۗءَ [ کچھ کارساز ] اللّٰهُ حَفِيْــظٌ [ اللہ نگرانی کرنے والا ہے ] عَلَيْهِمْ ڮ [ ان لوگوں پر ] وَمَآ اَنْتَ عَلَيْهِمْ [ اور آپ نہیں ہیں ان لوگوں پر ] بِوَكِيْلٍ [ کوئی نگہبان ]
Top