Mutaliya-e-Quran - Al-Haaqqa : 25
وَ اَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ بِشِمَالِهٖ١ۙ۬ فَیَقُوْلُ یٰلَیْتَنِیْ لَمْ اُوْتَ كِتٰبِیَهْۚ
وَاَمَّا : اور رہا مَنْ اُوْتِيَ : وہ جو کوئی دیا گیا كِتٰبَهٗ : کتاب اپنی بِشِمَالِهٖ : اپنے بائیں ہاتھ میں فَيَقُوْلُ : تو وہ کہے گا يٰلَيْتَنِيْ : اے کاش کہ میں لَمْ اُوْتَ : نہ دیا جاتا كِتٰبِيَهْ : اپنا نامہ اعمال۔ اپنی کتاب
اور جس کا نامہ اعمال اُس کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا وہ کہے گا "کاش میرا اعمال نامہ مجھے نہ دیا گیا ہوتا
[وَاَمَّا مَنْ اُوْتِيَ : اور وہ جو ہے جس کو دی گئی ][ كِتٰبَهٗ بِشِمَالِهٖ : اس کی کتاب اس کے بائیں ہاتھ میں ][ ڏ فَيَقُوْلُ : تو وہ کہے گا ][ يٰلَيْتَنِيْ لَمْ اُوْتَ : اے کاش مجھ کو دی ہی نہ جاتی ][ كِتٰبِيَهْ : میری کتاب ]
Top