Mualim-ul-Irfan - Al-Kahf : 74
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ
يٰٓاَيُّهَا : اے الَّذِيْنَ : جو کہ اٰمَنُوا : ایمان لائے اسْتَعِيْنُوْا : تم مدد مانگو بِالصَّبْرِ : صبر سے وَالصَّلٰوةِ : اور نماز اِنَّ : بیشک اللّٰهَ : اللہ مَعَ : ساتھ الصّٰبِرِيْن : صبر کرنے والے
پھر وہ دونوں چلے یہاں تک کہ دونوں ملے ایک لڑکے سے پس قتل کیا (خضر (علیہ السلام) نے) اس (لڑکے) کو کہا (موسی (علیہ السلام) نے) کیا تو نے قتل کردیا ہے ایک نفس بےگناہ کو بغیر کسی جان کے عوض البتہ تحقیق کی ہے آپ نے نامعقول بات۔
Top