Tafseer-e-Usmani - Al-Haaqqa : 8
فَهَلْ تَرٰى لَهُمْ مِّنْۢ بَاقِیَةٍ
فَهَلْ تَرٰى : تو کیا تم دیکھتے ہو لَهُمْ : ان کے لیے مِّنْۢ : کوئی بَاقِيَةٍ : باقی بچا ہوا
پھر تو دیکھتا ہے کوئی ان میں کا بچا11
11  یعنی ان قوموں کا بیج بھی باقی رہا ؟ اس طرح صفحہ ہستی سے نیست و نابود کردی گئیں۔
Top