Tafseer-e-Usmani - Al-An'aam : 88
وَّ جَعَلْنَا سِرَاجًا وَّهَّاجًا۪ۙ
وَّجَعَلْنَا : اور بنایا ہم نے سِرَاجًا : سورج وَّهَّاجًا : روشن ہونے والا
اور بنایا ایک چراغ چمکتا ہوا11
11  یعنی آفتاب جس میں روشنی اور گرمی دونوں وصف موجود ہیں۔
Top