Al-Quran-al-Kareem - Saad : 80
قَالَ فَاِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِیْنَۙ
قَالَ : اس نے فرمایا فَاِنَّكَ : پس بیشک تو مِنَ : سے الْمُنْظَرِيْنَ : مہلت دیے جانے والے
فرمایا پس بیشک تو ان لوگوں سے ہے جنھیں مہلت دی گئی۔
Top