Tafseer-e-Mazhari - Saad : 80
قَالَ فَاِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِیْنَۙ
قَالَ : اس نے فرمایا فَاِنَّكَ : پس بیشک تو مِنَ : سے الْمُنْظَرِيْنَ : مہلت دیے جانے والے
فرمایا کہ تجھ کو مہلت دی جاتی ہے
فرمایا بیشک تو مہلت دیے جانے والوں میں سے ہے اِنَّکَ مِنَ الْمُنْظَرِیْنَ جملۂ اسمیّہ ہے جو اس بات پر دلالت کر رہا ہے کہ ابلیس کو مقرر وقت تک مہلت دینا اللہ کو پہلے ہی معلوم تھا ‘ یا یہ مطلب ہے کہ اللہ نے ابلیس کا سوال پر پورا کردیا اور دعا قبول کرلی۔
Top