IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 24. An-Noor · Ayah 5

  1. اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ وَ اَصْلَحُوْا١ۚ فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿5﴾

    1. اِلَّامگر
    2. الَّذِيْنَ تَابُوْاجن لوگوں نے توبہ کرلی
    3. مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَاس کے بعد
    4. وَاَصْلَحُوْااور انہوں نے اصلاح کرلی
    5. فَاِنَّتو بیشک
    6. اللّٰهَاللہ
    7. غَفُوْرٌبخشنے والا
    8. رَّحِيْمٌنہایت مہربان
Translation · Baseerat-e-Quran
سوائے ان لوگوں کے جو اس کے بعد توبہ کرلیں اور وہ اپنی اصلاح بھی کرلیں تو ان کا گناہ معاف ہوجائے گا کہ بیشک اللہ بڑا ہی معاف کرنے والا نہایت ہی مہربان ہے
The commentary on this passage starts at ayah 24:4.Read it