Mutaliya-e-Quran - Al-Kahf : 4
وَّ یُنْذِرَ الَّذِیْنَ قَالُوا اتَّخَذَ اللّٰهُ وَلَدًاۗ
وَّيُنْذِرَ : اور وہ ڈرائے الَّذِيْنَ قَالُوا : وہ جن لوگوں نے کہا اتَّخَذَ : اللہ نے بنا لیا ہے اللّٰهُ : اللہ وَلَدًا : بیٹا
اور اُن لوگوں کو ڈرا دے جو کہتے ہیں کہ اللہ نے کسی کو بیٹا بنایا ہے
[وَّيُنْذِرَ : اور تاکہ وہ خبردار کریں ] [الَّذِينَ : ان کو جنھوں نے ] [قَالُوا : کہا ] [اتَّخَذَ : بنایا ] [اللّٰهُ : اللہ نے ] [وَلَدًا : ایک بیٹا ] (آیت۔ 4) ۔ آیت۔ 2 میں لِیُنْذِرَ کے لام کسی پر عطف ہونے کی وجہ سے وَیُنْذِرَ حالت نصب میں ہے۔
Top