Mutaliya-e-Quran - Al-Kahf : 57
وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ ذُكِّرَ بِاٰیٰتِ رَبِّهٖ فَاَعْرَضَ عَنْهَا وَ نَسِیَ مَا قَدَّمَتْ یَدٰهُ١ؕ اِنَّا جَعَلْنَا عَلٰى قُلُوْبِهِمْ اَكِنَّةً اَنْ یَّفْقَهُوْهُ وَ فِیْۤ اٰذَانِهِمْ وَقْرًا١ؕ وَ اِنْ تَدْعُهُمْ اِلَى الْهُدٰى فَلَنْ یَّهْتَدُوْۤا اِذًا اَبَدًا
وَمَنْ : اور کون اَظْلَمُ : بڑا ظالم مِمَّنْ : اس سے جو ذُكِّرَ : سمجھایا گیا بِاٰيٰتِ : آیتوں سے رَبِّهٖ : اس کا رب فَاَعْرَضَ : تو اس نے منہ پھیرلیا عَنْهَا : اس سے وَنَسِيَ : اور وہ بھول گیا مَا قَدَّمَتْ : جو آگے بھیجا يَدٰهُ : اس کے دونوں ہاتھ اِنَّا جَعَلْنَا : بیشک ہم نے ڈال دئیے عَلٰي قُلُوْبِهِمْ : ان کے دلوں پر اَكِنَّةً : پردے اَنْ : کہ يَّفْقَهُوْهُ : وہ اسے سمجھ سکیں وَ : اور فِيْٓ : میں اٰذَانِهِمْ : ان کے کان وَقْرًا : گرانی وَاِنْ : اور اگر تَدْعُهُمْ : تم انہیں بلاؤ اِلَى : طرف الْهُدٰى : ہدایت فَلَنْ : تو وہ ہرگز يَّهْتَدُوْٓا : نہ پائیں ہدایت اِذًا : جب بھی اَبَدًا : کبھی بھی
اور اُس شخص سے بڑھ کر ظالم اور کون ہے جسے اس کے رب کی آیات سنا کر نصیحت کی جائے اور وہ اُن سے منہ پھیرے اور اُس برے انجام کو بھول جائے جس کا سر و سامان اس نے اپنے لیے خود اپنے ہاتھوں کیا ہے؟ (جن لوگوں نے یہ روش اختیار کی ہے) ان کے دلوں پر ہم نے غلاف چڑھا دیے ہیں جو انہیں قرآن کی بات نہیں سمجھنے دیتے، اور اُن کے کانوں میں ہم نے گرانی پیدا کر دی ہے تم انہیں ہدایت کی طرف کتنا ہی بلاؤ، وہ اس حالت میں کبھی ہدایت نہ پائیں گے
[وَمَنْ : اور کون ] [اَظْلَمُ : زیادہ ظالم ہے ] [مِمَنْ : اس سے جس کو ] [ذُكِّرَ : یاد دہانی کرائی گئی ] [بِاٰيٰتِ رَبِهٖ : اس کے رب کی نشانیوں سے ] [فَاَعْرَضَ : تو اس نے اعراض کیا ] [عَنْهَا : ان سے ] [وَنَسِيَ : اور وہ بھول گیا ] [مَا : اس کو جو ] [قَدَّمَتْ : آگے کیا ] [يَدٰهُ : اس کے دونوں ہاتھوں نے ] [انا : بیـشک ہم نے ] [جَعَلْنَا : بنائے ] [عَلٰي قُلُوْبِهِمْ : ان کے دلوں پر ] [اَكِنَّةً : کچھ پردے ] [ان : کہ (کہیں)] [يَّفْقَهُوْهُ : وہ سمجھ لیں اس کو ] [وَفِيْٓ اٰذَانهِمْ : اور (بنایا) ان کے کانوں میں ] [وَقْرًا : ایک بوجھ ] [وَان : اور اگر ] [تَدْعُهُمْ : آپ ﷺ بلائیں گے ان کو ] [اِلَى الْهُدٰى: ہدایت کی طرف ] [فَلَنْ يَّهْتَدُوْٓا : تو وہ ہرگز ہدایت نہیں پائیں گے ] [اِذًا : تب تو ] [اَبَدًا : کبھی بھی ]
Top