Mutaliya-e-Quran - Al-Ankaboot : 4
اَمْ حَسِبَ الَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ السَّیِّاٰتِ اَنْ یَّسْبِقُوْنَا١ؕ سَآءَ مَا یَحْكُمُوْنَ
اَمْ حَسِبَ : کیا گمان الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو يَعْمَلُوْنَ : کرتے ہیں السَّيِّاٰتِ : برے کام اَنْ : کہ يَّسْبِقُوْنَا : وہ ہم سے باہر بچ نکلیں گے سَآءَ : برا ہے مَا يَحْكُمُوْنَ : جو وہ فیصلہ کر رہے ہیں
اور کیا وہ لوگ جو بُری حرکتیں کر رہے ہیں یہ سمجھے بیٹھے ہیں کہ وہ ہم سے بازی لے جائیں گے؟ بڑا غلط حکم ہے جو وہ لگا رہے ہیں
اَمْ حَسِبَ [یا گمان کیا ] الَّذِيْنَ [ان لوگوں نے جو ] يَعْمَلُوْنَ [عمل کرتے ہیں ] السَّـيِّاٰتِ [برائیوں کے ] اَنْ يَّسْبِقُوْنَا ۭ [کہ وہ بھاگ نکلیں گے ہم سے ] سَاۗءَ [برا ہے ] مَا [وہ جو ] يَحْكُمُوْنَ [وہ لوگ فیصلہ کرتے ہیں ] ۔
Top