Mualim-ul-Irfan - Al-Maaida : 100
قَالَ مَا مَكَّنِّیْ فِیْهِ رَبِّیْ خَیْرٌ فَاَعِیْنُوْنِیْ بِقُوَّةٍ اَجْعَلْ بَیْنَكُمْ وَ بَیْنَهُمْ رَدْمًاۙ
قَالَ : اس نے کہا مَا مَكَّنِّيْ : جس پر قدرت دی مجھے فِيْهِ : اس میں رَبِّيْ : میرا رب خَيْرٌ : بہتر فَاَعِيْنُوْنِيْ : پس تم میری مدد کرو بِقُوَّةٍ : قوت سے اَجْعَلْ : میں بنادوں گا بَيْنَكُمْ : تمہارے درمیان وَبَيْنَهُمْ : اور ان کے درمیان رَدْمًا : مضبوط آڑ
اے پیغمبر ! آپ کہہ دیجیے۔ نہیں برابر خبیث چیز اور پاک چیز اگرچہ تم کو تعجب میں ڈالے خبیث چیز کی کثرت پس ڈرو اللہ تعالیٰ سے اے عقلمند و ! تاکہ تم فلاح پا جائو۔
Top