31. Luqmanلقمان
Luqman · Meccan · 34 ayahs · 3 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
الٓمّٓۚ﴿1﴾
- الف۔ لام ۔ میم
المتِلْكَ اٰیٰتُ الْكِتٰبِ الْحَكِیْمِۙ﴿2﴾
- تِلْكَیہ
- اٰيٰتُآیتیں
- الْكِتٰبِ الْحَكِيْمِپر حکمت کتاب
یہ کتاب حکیم کی آیات ہیںهُدًى وَّ رَحْمَةً لِّلْمُحْسِنِیْنَۙ﴿3﴾
- هُدًىہدایت
- وَّرَحْمَةًاور رحمت
- لِّلْمُحْسِنِيْنَنیکوکاروں کے لیے
ہدایت اور رحمت نیکو کار لوگوں کے لیےالَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ هُمْ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ یُوْقِنُوْنَؕ﴿4﴾
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يُقِيْمُوْنَقائم کرتے ہیں
- الصَّلٰوةَنماز
- وَيُؤْتُوْنَاور ادا کرتے ہیں
- الزَّكٰوةَزکوۃ
- وَهُمْاور وہ
- بِالْاٰخِرَةِآخرت پر
- هُمْ يُوْقِنُوْنَوہ یقین رکھتے ہیں
جو نماز قائم کرتے ہیں، زکوٰۃ دیتے ہیں اور آخرت پر یقین رکھتے ہیںاُولٰٓئِكَ عَلٰى هُدًى مِّنْ رَّبِّهِمْ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ﴿5﴾
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- عَلٰيپر
- هُدًىہدایت
- مِّنْ رَّبِّهِمْاپنے رب سے
- وَاُولٰٓئِكَاور یہی لوگ
- هُمُوہ
- الْمُفْلِحُوْنَفلاحپانے والے
یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے راہِ راست پر ہیں اور یہی فلاح پانے والے ہیںوَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یَّشْتَرِیْ لَهْوَ الْحَدِیْثِ لِیُضِلَّ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ بِغَیْرِ عِلْمٍ١ۖۗ وَّ یَتَّخِذَهَا هُزُوًا١ؕ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ﴿6﴾
- وَمِنَاور سے
- النَّاسِلوگ
- مَنْجو
- يَّشْتَرِيْخریدتا ہے
- لَهْوَ الْحَدِيْثِکھیل کی (بیہودہ) باتیں
- لِيُضِلَّتاکہ وہ گمراہ کرے
- عَنْسے
- سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کا راستہ
- بِغَيْرِ عِلْمٍ ڰبےسمجھے
- وَّيَتَّخِذَهَااور وہ اسے ٹھہراتے ہیں
- هُزُوًا ۭہنسی مذاق
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- لَهُمْان کے لیے
- عَذَابٌ مُّهِيْنٌذلت والا عذاب
اور انسانوں ہی میں سے کوئی ایسا بھی ہے جو کلام دلفریب خرید کر لاتا ہے تاکہ لوگوں کو اللہ کے راستہ سے علم کے بغیر بھٹکا دے اور اس راستے کی دعوت کو مذاق میں اڑا دے ایسے لوگوں کے لیے سخت ذلیل کرنے والا عذاب ہےوَ اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِ اٰیٰتُنَا وَلّٰى مُسْتَكْبِرًا كَاَنْ لَّمْ یَسْمَعْهَا كَاَنَّ فِیْۤ اُذُنَیْهِ وَقْرًا١ۚ فَبَشِّرْهُ بِعَذَابٍ اَلِیْمٍ﴿7﴾
- وَاِذَااور جب
- تُتْلٰى عَلَيْهِپڑھی جاتی ہیں اس پر
- اٰيٰتُنَاہماری آیتیں
- وَلّٰىوہ منہ موڑ لیتا ہے
- مُسْتَكْبِرًاتکبر کرتے ہوئے
- كَاَنْگویا
- لَّمْ يَسْمَعْهَااس نے اسے سنا نہیں
- كَاَنَّگویا
- فِيْٓ اُذُنَيْهِاس کے کانوں میں
- وَقْرًا ۚگرانی
- فَبَشِّرْهُپس اسے خوشخبری دو
- بِعَذَابٍعذاب کی
- اَلِيْمٍدردناک
اسے جب ہماری آیات سنائی جاتی ہیں تو وہ بڑے گھمنڈ کے ساتھ اس طرح رخ پھیر لیتا ہے گویا کہ اس نے انہیں سنا ہی نہیں، گویا کہ اس کے کان بہرے ہیں اچھا، مژدہ سُنا دو اسے ایک درد ناک عذاب کااِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ جَنّٰتُ النَّعِیْمِۙ﴿8﴾
- اِنَّ الَّذِيْنَبیشک جو لوگ
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
- الصّٰلِحٰتِاچھے
- لَهُمْان کے لیے
- جَنّٰتُ النَّعِيْمِنعمتوں کے باغات
البتہ جو لوگ ایمان لے آئیں اور نیک عمل کریں، اُن کے لیے نعمت بھری جنتیں ہیںخٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ وَعْدَ اللّٰهِ حَقًّا١ؕ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ﴿9﴾
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
- فِيْهَا ۭاس میں
- وَعْدَ اللّٰهِاللہ کا وعدہ
- حَقًّا ۭسچا
- وَهُوَاور وہ
- الْعَزِيْزُغالب
- الْحَكِيْمُحکمت والا
جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے یہ اللہ کا پختہ وعدہ ہے اور وہ زبردست اور حکیم ہےخَلَقَ السَّمٰوٰتِ بِغَیْرِ عَمَدٍ تَرَوْنَهَا وَ اَلْقٰى فِی الْاَرْضِ رَوَاسِیَ اَنْ تَمِیْدَ بِكُمْ وَ بَثَّ فِیْهَا مِنْ كُلِّ دَآبَّةٍ١ؕ وَ اَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَاَنْۢبَتْنَا فِیْهَا مِنْ كُلِّ زَوْجٍ كَرِیْمٍ﴿10﴾
- خَلَقَاس نے پیدا کیا
- السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
- بِغَيْرِ عَمَدٍبغیر ستون
- تَرَوْنَهَاتم انہیں دیکھتے ہو
- وَاَلْقٰىاور اس نے ڈالے
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- رَوَاسِيَپہاڑ (جمع)
- اَنْکہ
- تَمِيْدَ بِكُمْجھک (نہ) جائے تمہارے ساتھ
- وَبَثَّاور پھیلائے
- فِيْهَااس میں
- مِنْ كُلِّہر قسم
- دَآبَّةٍ ۭجانور
- وَاَنْزَلْنَااور ہم نے اتارا
- مِنَ السَّمَآءِآسمان سے
- مَآءًپانی
- فَاَنْۢبَتْنَاپھر ہم نے اگائے
- فِيْهَااس میں
- مِنْ كُلِّہر قسم
- زَوْجٍجوڑے
- كَرِيْمٍعمدہ
اس نے آسمانوں کو پیدا کیا بغیر ستونوں کے جو تم کو نظر آئیں اُس نے زمین میں پہاڑ جما دیے تاکہ وہ تمہیں لے کر ڈھلک نہ جائے اس نے ہر طرح کے جانور زمین میں پھیلا دیے اور آسمان سے پانی برسایا اور زمین میں قسم قسم کی عمدہ چیزیں اگا دیںهٰذَا خَلْقُ اللّٰهِ فَاَرُوْنِیْ مَا ذَا خَلَقَ الَّذِیْنَ مِنْ دُوْنِهٖ١ؕ بَلِ الظّٰلِمُوْنَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ۠ع﴿11﴾
- ھٰذَایہ
- خَلْقُ اللّٰهِخلقت (بنایا ہوا) اللہ کا
- فَاَرُوْنِيْپس تم مجھے دکھاؤ
- مَاذَاکیا
- خَلَقَپیدا کیا
- الَّذِيْنَوہ جو
- مِنْ دُوْنِهٖ ۭاس کے سوا
- بَلِبلکہ
- الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
- فِيْمیں
- ضَلٰلٍ مُّبِيْنٍکھلی گمراہی
یہ تو ہے اللہ کی تخلیق، اب ذرا مجھے دکھاؤ، ان دوسروں نے کیا پیدا کیا ہے؟ اصل بات یہ ہے کہ یہ ظالم لوگ صریح گمراہی میں پڑے ہوئے ہیںوَ لَقَدْ اٰتَیْنَا لُقْمٰنَ الْحِكْمَةَ اَنِ اشْكُرْ لِلّٰهِ١ؕ وَ مَنْ یَّشْكُرْ فَاِنَّمَا یَشْكُرُ لِنَفْسِهٖ١ۚ وَ مَنْ كَفَرَ فَاِنَّ اللّٰهَ غَنِیٌّ حَمِیْدٌ﴿12﴾
- وَلَقَدْ اٰتَيْنَااور البتہ ہم نے دی
- لُقْمٰنَلقمان
- الْحِكْمَةَحکمت
- اَنِکہ
- اشْكُرْتم شکر کرو
- لِلّٰهِ ۭاللہ کا
- وَمَنْاور جو
- يَّشْكُرْشکر کرتا ہے
- فَاِنَّمَاتو اس کے سوا نہیں (صرف)
- يَشْكُرُوہ شکر کرتا ہے
- لِنَفْسِهٖ ۚاپنے لیے
- وَمَنْ كَفَرَاور جس نے ناشکری کی
- فَاِنَّ اللّٰهَتو بیشک اللہ
- غَنِيٌّبےنیاز
- حَمِيْدٌتعریفوں کے ساتھ
ہم نے لقمان کو حکمت عطا کی تھی کہ اللہ کا شکر گزار ہو جو کوئی شکر کرے اُس کا شکر اُس کے اپنے ہی لیے مفید ہے اور جو کوئی کفر کرے تو حقیقت میں اللہ بے نیاز اور آپ سے آپ محمود ہےوَ اِذْ قَالَ لُقْمٰنُ لِابْنِهٖ وَ هُوَ یَعِظُهٗ یٰبُنَیَّ لَا تُشْرِكْ بِاللّٰهِ١ؔؕ اِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِیْمٌ﴿13﴾
- وَاِذْاور جب
- قَالَکہا
- لُقْمٰنُلقمان
- لِابْنِهٖاپنے بیٹے کو
- وَهُوَاور وہ
- يَعِظُهٗاسے نصیحت کر رہا تھا
- يٰبُنَيَّاے میرے بیٹے
- لَا تُشْرِكْتو نہ شریک ٹھہرا
- بِاللّٰهِاللہ کے ساتھ
- اِنَّ الشِّرْكَبیشک شرک
- لَظُلْمٌ عَظِيْمٌالبتہ ظلم عظیم
یاد کرو جب لقمان اپنے بیٹے کو نصیحت کر رہا تھا تو اس نے کہا "بیٹا! خدا کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرنا، حق یہ ہے کہ شرک بہت بڑا ظلم ہے"وَ وَصَّیْنَا الْاِنْسَانَ بِوَالِدَیْهِ١ۚ حَمَلَتْهُ اُمُّهٗ وَهْنًا عَلٰى وَهْنٍ وَّ فِصٰلُهٗ فِیْ عَامَیْنِ اَنِ اشْكُرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیْكَ١ؕ اِلَیَّ الْمَصِیْرُ﴿14﴾
- وَوَصَّيْنَااور ہم نے تاکید کردی
- الْاِنْسَانَانسان
- بِوَالِدَيْهِ ۚاس کے ماں باپ کے بارہ میں
- حَمَلَتْهُاسے پیٹ میں رکھا
- اُمُّهٗاس کی ماں
- وَهْنًاکمزوری
- عَلٰي وَهْنٍپر کمزوری
- وَّفِصٰلُهٗاور اس کا دودھ چھڑانا
- فِيْ عَامَيْنِدو سال میں
- اَنِ اشْكُرْ لِيْکہ تو میرا شکر کر
- وَلِوَالِدَيْكَ ۭاور اپنے ماں باپ کا
- اِلَيَّمیری طرف
- الْمَصِيْرُلوٹ کر آنا
اور حقیقت یہ ہے کہ ہم نے انسان کو اپنے والدین کا حق پہچاننے کی خود تاکید کی ہے اُس کی ماں نے ضعف پر ضعف اُٹھا کر اسے اپنے پیٹ میں رکھا اور دو سال اُس کا دودھ چھوٹنے میں لگے (اِسی لیے ہم نے اُس کو نصیحت کی کہ) میرا شکر کر اور اپنے والدین کا شکر بجا لا، میری ہی طرف تجھے پلٹنا ہےوَ اِنْ جَاهَدٰكَ عَلٰۤى اَنْ تُشْرِكَ بِیْ مَا لَیْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌ١ۙ فَلَا تُطِعْهُمَا وَ صَاحِبْهُمَا فِی الدُّنْیَا مَعْرُوْفًا١٘ وَّ اتَّبِعْ سَبِیْلَ مَنْ اَنَابَ اِلَیَّ١ۚ ثُمَّ اِلَیَّ مَرْجِعُكُمْ فَاُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿15﴾
- وَاِنْاور اگر
- جَاهَدٰكَوہ تیرے ساتھ کوشش کریں
- عَلٰٓيپر (کی)
- اَنْ تُشْرِكَکہ تو شیرک ٹھہرائے
- بِيْمیرا
- مَا لَيْسَجس کا نہیں
- لَكَتجھے
- بِهٖاس کا
- عِلْمٌ ۙکوئی علم
- فَلَا تُطِعْهُمَاتو ان دونوں کا کہا نہ مان
- وَصَاحِبْهُمَااور ان کے ساتھ بسر کر
- فِي الدُّنْيَادنیا میں
- مَعْرُوْفًا ۡاچھے طریقے سے
- وَّاتَّبِعْاور تو پیروی کر
- سَبِيْلَراستہ
- مَنْجو
- اَنَابَرجوع کرے
- اِلَيَّ ۚمیری طرف
- ثُمَّپھر
- اِلَيَّمیری طرف
- مَرْجِعُكُمْتمہیں لوٹ کر آنا ہے
- فَاُنَبِّئُكُمْسو میں تمہیں آگاہ کروں گا
- بِمَاجو کچھ
- كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَتم کرتے تھے
لیکن اگر وہ تجھ پر دباؤ ڈالیں کہ میرے ساتھ تو کسی ایسے کو شریک کرے جسے تو نہیں جانتا تو ان کی بات ہرگز نہ مان دُنیا میں ان کے ساتھ نیک برتاؤ کرتا رہ مگر پیروی اُس شخص کے راستے کی کر جس نے میری طرف رجوع کیا ہے پھر تم سب کو پلٹنا میری ہی طرف ہے، اُس وقت میں تمہیں بتا دوں گا کہ تم کیسے عمل کرتے رہے ہویٰبُنَیَّ اِنَّهَاۤ اِنْ تَكُ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِّنْ خَرْدَلٍ فَتَكُنْ فِیْ صَخْرَةٍ اَوْ فِی السَّمٰوٰتِ اَوْ فِی الْاَرْضِ یَاْتِ بِهَا اللّٰهُ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَطِیْفٌ خَبِیْرٌ﴿16﴾
- يٰبُنَيَّاے میرے بیٹے
- اِنَّهَآبیشک وہ
- اِنْ تَكُاگر ہو
- مِثْقَالَ حَبَّةٍوزن (برابر) دانہ
- مِّنْسے (کے)
- خَرْدَلٍرائی
- فَتَكُنْپھر وہ ہو
- فِيْمیں
- صَخْرَةٍسخت پتھر
- اَوْیا
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- اَوْیا
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- يَاْتِ بِهَالے آئے گا اسے
- اللّٰهُ ۭاللہ
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- لَطِيْفٌباریک بین
- خَبِيْرٌخبردار
(اور لقمان نے کہا تھا کہ) "بیٹا، کوئی چیز رائی کے دانہ برابر بھی ہو اور کسی چٹان میں یا آسمانوں یا زمین میں کہیں چھپی ہوئی ہو، اللہ اُسے نکال لائے گا وہ باریک بیں اور باخبر ہےیٰبُنَیَّ اَقِمِ الصَّلٰوةَ وَ اْمُرْ بِالْمَعْرُوْفِ وَ انْهَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَ اصْبِرْ عَلٰى مَاۤ اَصَابَكَ١ؕ اِنَّ ذٰلِكَ مِنْ عَزْمِ الْاُمُوْرِۚ﴿17﴾
- يٰبُنَيَّاے میرے بیٹے
- اَقِمِ الصَّلٰوةَقائم کر نماز
- وَاْمُرْاور حکم دے
- بِالْمَعْرُوْفِاچھے کام
- وَانْهَاور روک تو
- عَنِسے
- الْمُنْكَرِبری بات
- وَاصْبِرْاور صبر کر
- عَلٰيپر
- مَآ اَصَابَكَ ۭجو تجھ پر پہنچے
- اِنَّ ذٰلِكَبیشک یہ
- مِنْسے
- عَزْمِ الْاُمُوْرِبڑی ہمت کے کام
بیٹا، نماز قائم کرنے کا حکم دے، بدی سے منع کر، اور جو مصیبت بھی پڑے اس پر صبر کر یہ وہ باتیں ہیں جن کی بڑی تاکید کی گئی ہےوَ لَا تُصَعِّرْ خَدَّكَ لِلنَّاسِ وَ لَا تَمْشِ فِی الْاَرْضِ مَرَحًا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُوْرٍۚ﴿18﴾
- وَلَا تُصَعِّرْاور توٹیڑھا نہ کر
- خَدَّكَاپنا رخسار
- لِلنَّاسِلوگوں سے
- وَلَا تَمْشِاور نہ چل تو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- مَرَحًا ۭاتراتا
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- لَا يُحِبُّپسند نہیں کرتا
- كُلَّہر۔ کسی
- مُخْتَالٍاترانے والا
- فَخُوْرٍخود پسند
اور لوگوں سے منہ پھیر کر بات نہ کر، نہ زمین میں اکڑ کر چل، اللہ کسی خود پسند اور فخر جتانے والے شخص کو پسند نہیں کرتاوَ اقْصِدْ فِیْ مَشْیِكَ وَ اغْضُضْ مِنْ صَوْتِكَ١ؕ اِنَّ اَنْكَرَ الْاَصْوَاتِ لَصَوْتُ الْحَمِیْرِ۠ع﴿19﴾
- وَاقْصِدْاور میانہ روی کر
- فِيْ مَشْيِكَاپنی رفتار میں
- وَاغْضُضْاور پست کر
- مِنْ صَوْتِكَ ۭاپنی آواز کو
- اِنَّبیشک
- اَنْكَرَسب سے ناپسندیدہ
- الْاَصْوَاتِآوازیں
- لَصَوْتُآواز
- الْحَمِيْرِگدھا
اپنی چال میں اعتدال اختیار کر، اور اپنی آواز ذرا پست رکھ، سب آوازوں سے زیادہ بُری آواز گدھوں کی آواز ہوتی ہےاَلَمْ تَرَوْا اَنَّ اللّٰهَ سَخَّرَ لَكُمْ مَّا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ وَ اَسْبَغَ عَلَیْكُمْ نِعَمَهٗ ظَاهِرَةً وَّ بَاطِنَةً١ؕ وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یُّجَادِلُ فِی اللّٰهِ بِغَیْرِ عِلْمٍ وَّ لَا هُدًى وَّ لَا كِتٰبٍ مُّنِیْرٍ﴿20﴾
- اَلَمْ تَرَوْاکیا تم نے نہیں دیکھا
- اَنَّ اللّٰهَکہ اللہ
- سَخَّرَمسخر کیا
- لَكُمْتمہارے لیے
- مَّاجو کچھ
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَمَااور جو کچھ
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- وَاَسْبَغَاور بھرپور دیں
- عَلَيْكُمْتم پر (تمہیں)
- نِعَمَهٗاپنی نعمتیں
- ظَاهِرَةًظاہر
- وَّبَاطِنَةً ۭاور پوشیدہ
- وَمِنَاور بعض
- النَّاسِلوگ
- مَنْجو
- يُّجَادِلُجھگڑتا ہے
- فِي اللّٰهِاللہ (کے بارہ) میں
- بِغَيْرِبغیر
- عِلْمٍعلم
- وَّلَا هُدًىاور بغیر ہدایت
- وَّلَا كِتٰبٍ مُّنِيْرٍاور بغیر کتاب روشن
کیا تم لوگ نہیں دیکھتے کہ اللہ نے زمین اور آسمانوں کی ساری چیزیں تمہارے لیے مسخر کر رکھی ہیں اور اپنی کھلی اور چھپی نعمتیں تم پر تمام کر دی ہیں؟ اِس پر حال یہ ہے کہ انسانوں میں سے کچھ لوگ ہیں جو اللہ کے بارے میں جھگڑتے ہیں بغیر اس کے کہ ان کے پاس کوئی عِلم ہو، یا ہدایت، یا کوئی روشنی دکھانے والی کتابوَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ اتَّبِعُوْا مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ قَالُوْا بَلْ نَتَّبِعُ مَا وَجَدْنَا عَلَیْهِ اٰبَآءَنَا١ؕ اَوَ لَوْ كَانَ الشَّیْطٰنُ یَدْعُوْهُمْ اِلٰى عَذَابِ السَّعِیْرِ﴿21﴾
- وَاِذَااور جب
- قِيْلَکہا جائے
- لَهُمُان سے
- اتَّبِعُوْاتم پیروی کرو
- مَآ اَنْزَلَجو نازل کیا
- اللّٰهُاللہ
- قَالُوْاوہ کہتے ہیں
- بَلْ نَتَّبِعُبلکہ ہم پیروی کریں گے
- مَا وَجَدْنَاجو ہم نے پایا
- عَلَيْهِاس پر
- اٰبَآءَنَا ۭاپنے باپ دادا
- اَوَلَوْکیا اگر
- كَانَہو
- الشَّيْطٰنُشیطان
- يَدْعُوْهُمْان کو بلاتا
- اِلٰىطرف
- عَذَابِعذاب
- السَّعِيْرِدوزخ
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ پیروی کرو اُس چیز کی جو اللہ نے نازل کی ہے تو کہتے ہیں کہ ہم تو اُس چیز کی پیروی کریں گے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا ہے کیا یہ انہی کی پیروی کریں گے خواہ شیطان اُن کو بھڑکتی ہوئی آگ ہی کی طرف کیوں نہ بلاتا رہا ہو؟وَ مَنْ یُّسْلِمْ وَجْهَهٗۤ اِلَى اللّٰهِ وَ هُوَ مُحْسِنٌ فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقٰى١ؕ وَ اِلَى اللّٰهِ عَاقِبَةُ الْاُمُوْرِ﴿22﴾
- وَمَنْاور جو
- يُّسْلِمْجھکا دے
- وَجْهَهٗٓاپنا چہرہ
- اِلَى اللّٰهِاللہ کی طرف
- وَهُوَاور وہ
- مُحْسِنٌنیکو کار
- فَقَدِ اسْتَمْسَكَتو بیشک اس نے تھاما
- بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقٰى ۭحلقہ مضبوط
- وَاِلَى اللّٰهِاور اللہ کی طرف
- عَاقِبَةُانتہا
- الْاُمُوْرِتمام کام (جمع)
جو شخص اپنے آپ کو اللہ کے حوالہ کر دے اور عملاً وہ نیک ہو، اس نے فی الواقع ایک بھروسے کے قابل سہارا تھام لیا، اور سارے معاملات کا آخری فیصلہ اللہ ہی کے ہاتھ ہےوَ مَنْ كَفَرَ فَلَا یَحْزُنْكَ كُفْرُهٗ١ؕ اِلَیْنَا مَرْجِعُهُمْ فَنُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوْا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ﴿23﴾
- وَمَنْ كَفَرَاور جو کفر کرے
- فَلَا يَحْزُنْكَتو آپ غمگین نہ کردے
- كُفْرُهٗ ۭاس کا کفر
- اِلَيْنَاہماری طرف
- مَرْجِعُهُمْان کا لوٹنا
- فَنُنَبِّئُهُمْ بِمَاپھر ہم انہیں ضرور جتلائیں گے وہ جو
- عَمِلُوْا ۭوہ کرتے تھے
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- عَلِيْمٌۢجاننے والا
- بِذَاتِ الصُّدُوْرِسینوں (دلوں) کے بھید
اب جو کفر کرتا ہے اس کا کفر تمہیں غم میں مبتلا نہ کرے، انہیں پلٹ کر آنا تو ہماری ہی طرف ہے، پھر ہم انہیں بتا دیں گے کہ وہ کیا کچھ کر کے آئے ہیں یقیناً اللہ سینوں کے چھپے ہوئے راز تک جانتا ہےنُمَتِّعُهُمْ قَلِیْلًا ثُمَّ نَضْطَرُّهُمْ اِلٰى عَذَابٍ غَلِیْظٍ﴿24﴾
- نُمَتِّعُهُمْہم انہیں فائدہ دیں گے
- قَلِيْلًاتھوڑا
- ثُمَّ نَضْطَرُّهُمْپھر ہم انہیں کھینچ لائیں گے
- اِلٰىطرف
- عَذَابٍعذاب
- غَلِيْظٍسخت
ہم تھوڑی مدت انہیں دُنیا میں مزے کرنے کا موقع دے رہے ہیں، پھر ان کو بے بس کر کے ایک سخت عذاب کی طرف کھینچ لے جائیں گےوَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ لَیَقُوْلُنَّ اللّٰهُ١ؕ قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ١ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ﴿25﴾
- وَلَئِنْاور اگر
- سَاَلْتَهُمْتم ان سے پوچھو
- مَّنْ خَلَقَکس نے پیدا کیا
- السَّمٰوٰتِآسمانوں کو
- وَالْاَرْضَاور زمین
- لَيَقُوْلُنَّتو وہ یقینا کہیں گے
- اللّٰهُ ۭاللہ
- قُلِفرمادیں
- الْحَمْدُ لِلّٰهِ ۭتمام تعریفیں اللہ کے لیے
- بَلْ اَكْثَرُهُمْبلکہ ان کے اکثر
- لَا يَعْلَمُوْنَجانتے نہیں
اگر تم اِن سے پوچھو کہ زمین اور آسمانوں کو کس نے پیدا کیا ہے، تو یہ ضرور کہیں گے کہ اللہ نے کہو الحمدللہ مگر ان میں سے اکثر لوگ جانتے نہیں ہیںلِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیْدُ﴿26﴾
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- مَاجو کچھ
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَالْاَرْضِ ۭاور زمین
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- هُوَوہ
- الْغَنِيُّبےنیاز
- الْحَمِيْدُتعریفوں کے ساتھ
آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ ہی کا ہے، بے شک اللہ بے نیاز اور آپ سے آپ محمود ہےوَ لَوْ اَنَّ مَا فِی الْاَرْضِ مِنْ شَجَرَةٍ اَقْلَامٌ وَّ الْبَحْرُ یَمُدُّهٗ مِنْۢ بَعْدِهٖ سَبْعَةُ اَبْحُرٍ مَّا نَفِدَتْ كَلِمٰتُ اللّٰهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ﴿27﴾
- وَلَوْاور اگر
- اَنَّیہ ہو کہ
- مَاجو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- مِنْسے۔ کوئی
- شَجَرَةٍدرخت
- اَقْلَامٌقلمیں
- وَّالْبَحْرُاور سمندر
- يَمُدُّهٗاس کی سیاہی
- مِنْۢ بَعْدِهٖاس کے بعد
- سَبْعَةُسات
- اَبْحُرٍسمندر (جمع)
- مَّا نَفِدَتْتو بھی ختم نہ ہوں
- كَلِمٰتُ اللّٰهِ ۭاللہ کی باتیں
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- عَزِيْزٌغالب
- حَكِيْمٌحکمت والا
زمین میں جتنے درخت ہیں اگر وہ سب کے سب قلم بن جائیں اور سمندر (دوات بن جائے) جسے سات مزید سمندر روشنائی مہیا کریں تب بھی اللہ کی باتیں (لکھنے سے) ختم نہ ہوں گی بے شک اللہ زبردست اور حکیم ہےمَا خَلْقُكُمْ وَ لَا بَعْثُكُمْ اِلَّا كَنَفْسٍ وَّاحِدَةٍ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌۢ بَصِیْرٌ﴿28﴾
- مَا خَلْقُكُمْنہیں تم سب کا پیدا کرنا
- وَلَا بَعْثُكُمْاور نہیں تمہارا جی اٹھنا
- اِلَّامگر
- كَنَفْسٍ وَّاحِدَةٍ ۭجیسے ایک شخص
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- سَمِيْعٌۢسننے والا
- بَصِيْرٌدیکھنے والا
تم سارے انسانوں کو پیدا کرنا اور پھر دوبارہ جِلا اُٹھانا تو (اُس کے لیے) بس ایسا ہے جیسے ایک متنفس کو (پیدا کرنا اور جِلا اٹھانا) حقیقت یہ ہے کہ اللہ سب کچھ سُننے اور دیکھنے والا ہےاَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ یُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّهَارِ وَ یُوْلِجُ النَّهَارَ فِی الَّیْلِ وَ سَخَّرَ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ١٘ كُلٌّ یَّجْرِیْۤ اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى وَّ اَنَّ اللّٰهَ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرٌ﴿29﴾
- اَلَمْ تَرَکیا تو نے نہیں دیکھا
- اَنَّ اللّٰهَکہ اللہ
- يُوْ لِجُداخل کرتا ہے
- الَّيْلَرات
- فِي النَّهَارِدن میں
- وَيُوْ لِجُاور داخل کرتا ہے
- النَّهَارَدن
- فِي الَّيْلِرات میں
- وَسَخَّرَاور اس نے مسخر کیا
- الشَّمْسَسورج
- وَالْقَمَرَ ۡاور چاند
- كُلٌّہر ایک
- يَّجْرِيْٓچلتا رہے گا
- اِلٰٓىطرف
- اَجَلٍمدت
- مُّسَمًّىمقررہ
- وَّاَنَّاور یہ کہ
- اللّٰهَاللہ
- بِمَا تَعْمَلُوْنَاس سے جو کچھ تم کرتے ہو
- خَبِيْرٌخبردار
کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ اللہ رات کو دن میں پروتا ہوا لے آتا ہے اور دن کو رات میں؟ اُس نے سُورج اور چاند کو مسخر کر رکھا ہے، سب ایک وقت مقرر تک چلے جا رہے ہیں، اور (کیا تم نہیں جانتے) کہ جو کچھ بھی تم کرتے ہو اللہ اُس سے باخبر ہےذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْحَقُّ وَ اَنَّ مَا یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهِ الْبَاطِلُ١ۙ وَ اَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْعَلِیُّ الْكَبِیْرُ۠ع﴿30﴾
- ذٰلِكَیہ
- بِاَنَّ اللّٰهَاس لیے کہ اللہ
- هُوَ الْحَقُّوہی برحق
- وَاَنَّاور یہ کہ
- مَاجو جس
- يَدْعُوْنَوہ پرستش کرتے ہیں
- مِنْ دُوْنِهِاس کے سوا
- الْبَاطِلُ ۙباطل
- وَاَنَّاور یہ کہ
- اللّٰهَاللہ
- هُوَوہی
- الْعَلِيُّبلند مرتبہ
- الْكَبِيْرُبڑائی والا
یہ سب کچھ اس وجہ سے ہے کہ اللہ ہی حق ہے اور اسے چھوڑ کر جن دُوسری چیزوں کو یہ لوگ پکارتے ہیں وہ سب باطل ہیں، اور (اس وجہ سے کہ) اللہ ہی بزرگ و برتر ہےاَلَمْ تَرَ اَنَّ الْفُلْكَ تَجْرِیْ فِی الْبَحْرِ بِنِعْمَتِ اللّٰهِ لِیُرِیَكُمْ مِّنْ اٰیٰتِهٖ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّكُلِّ صَبَّارٍ شَكُوْرٍ﴿31﴾
- اَلَمْ تَرَکیا تو نے نہیں دیکھا
- اَنَّکہ
- الْفُلْكَکشتی
- تَجْرِيْچلتی ہے
- فِي الْبَحْرِدریا میں
- بِنِعْمَتِ اللّٰهِاللہ کی نعمتوں کے ساتھ
- لِيُرِيَكُمْتاکہ وہ تمہیں دکھا دے
- مِّنْ اٰيٰتِهِ ۭاس کی نشانیاں
- اِنَّبیشک
- فِيْ ذٰلِكَاس میں
- لَاٰيٰتٍالبتہ نشانیاں
- لِّكُلِّواسطے ہر
- صَبَّارٍبڑے صبر والے
- شَكُوْرٍبڑے شکر گزار
کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ کشتی سمندر میں اللہ کے فضل سے چلتی ہے تاکہ وہ تمہیں اپنی کچھ نشانیاں دکھائے؟ در حقیقت اس میں بہت سی نشانیاں ہیں ہر اُس شخص کے لیے جو صبر اور شکر کرنے والا ہووَ اِذَا غَشِیَهُمْ مَّوْجٌ كَالظُّلَلِ دَعَوُا اللّٰهَ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ١ۚ۬ فَلَمَّا نَجّٰىهُمْ اِلَى الْبَرِّ فَمِنْهُمْ مُّقْتَصِدٌ١ؕ وَ مَا یَجْحَدُ بِاٰیٰتِنَاۤ اِلَّا كُلُّ خَتَّارٍ كَفُوْرٍ﴿32﴾
- وَاِذَااور جب
- غَشِيَهُمْان پر چھا جاتی ہے
- مَّوْجٌموج
- كَالظُّلَلِسائبانوں کی طرح
- دَعَوُا اللّٰهَوہ اللہ کو پکارتے ہیں
- مُخْلِصِيْنَخالص کر کے
- لَهُ الدِّيْنَ ڬاس کے لیے دین (عبادت)
- فَلَمَّاپھر جب
- نَجّٰىهُمْاس نے انہیں بچا لیا
- اِلَى الْبَرِّخشکی کی طرف
- فَمِنْهُمْتو ان میں کوئی
- مُّقْتَصِدٌ ۭمیانہ رو
- وَمَا يَجْحَدُاور انکار نہیں کرتا
- بِاٰيٰتِنَآہماری آیتوں کا
- اِلَّاسوائے
- كُلُّہر
- خَتَّارٍعہد شکن
- كَفُوْرٍناشکرا
اور جب (سمندر میں) اِن لوگوں پر ایک موج سائبانوں کی طرح چھا جاتی ہے تو یہ اللہ کو پکارتے ہیں اپنے دین کو بالکل اسی کے لیے خالص کر کے، پھر جب وہ بچا کر انہیں خشکی تک پہنچا دیتا ہے تو ان میں سے کوئی اقتصاد برتتا ہے، اور ہماری نشانیوں کا انکار نہیں کرتا مگر ہر وہ شخص جو غدّار اور ناشکرا ہےیٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّكُمْ وَ اخْشَوْا یَوْمًا لَّا یَجْزِیْ وَالِدٌ عَنْ وَّلَدِهٖ١٘ وَ لَا مَوْلُوْدٌ هُوَ جَازٍ عَنْ وَّالِدِهٖ شَیْئًا١ؕ اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ فَلَا تَغُرَّنَّكُمُ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا١ٙ وَ لَا یَغُرَّنَّكُمْ بِاللّٰهِ الْغَرُوْرُ﴿33﴾
- يٰٓاَيُّهَااے
- النَّاسُلوگو
- اتَّقُوْاتم ڈرو
- رَبَّكُمْاپنا پروردگار
- وَاخْشَوْااور خوف کرو
- يَوْمًاوہ دن
- لَّا يَجْزِيْنہ کام آئے گا
- وَالِدٌکوئی باپ
- عَنْسے۔ کے
- وَّلَدِهٖ ۡاپنے بیٹے
- وَلَا مَوْلُوْدٌاور نہ کوئی بیٹا
- هُوَوہ
- جَازٍکام آئے گا
- عَنْ وَّالِدِهٖسے ۔ کے باپ
- شَيْئًا ۭکچھ
- اِنَّبیشک
- وَعْدَ اللّٰهِاللہ کا وعدہ
- حَقٌّسچا
- فَلَا تَغُرَّنَّكُمُسو تمہیں ہرگز دھوکے میں نہ ڈالے
- الْحَيٰوةُ الدُّنْيَا ۪دنیا کی زندگی
- وَلَا يَغُرَّنَّكُمْاور تمہیں ہرگز دھوکے نہ دے
- بِاللّٰهِاللہ سے
- الْغَرُوْرُدھوکہ دینے والا
لوگو، بچو اپنے رب کے غضب سے اور ڈرو اُس دن سے جبکہ کوئی باپ اپنے بیٹے کی طرف سے بدلہ نہ دے گا اور نہ کوئی بیٹا ہی اپنے باپ کی طرف سے کچھ بدلہ دینے والا ہوگا فی الواقع اللہ کا وعدہ سچا ہے پس یہ دنیا کی زندگی تمہیں دھوکے میں نہ ڈالے اور نہ دھوکہ باز تم کو اللہ کے معاملے میں دھوکا دینے پائےاِنَّ اللّٰهَ عِنْدَهٗ عِلْمُ السَّاعَةِ١ۚ وَ یُنَزِّلُ الْغَیْثَ١ۚ وَ یَعْلَمُ مَا فِی الْاَرْحَامِ١ؕ وَ مَا تَدْرِیْ نَفْسٌ مَّا ذَا تَكْسِبُ غَدًا١ؕ وَ مَا تَدْرِیْ نَفْسٌۢ بِاَیِّ اَرْضٍ تَمُوْتُ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌ خَبِیْرٌ۠ع﴿34﴾
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- عِنْدَهٗاس کے پاس
- عِلْمُ السَّاعَةِ ۚقیامت کا علم
- وَيُنَزِّلُاور وہ نازل کرتا ہے
- الْغَيْثَ ۚبارش
- وَيَعْلَمُاور وہ جانتا ہے
- مَاجو
- فِي الْاَرْحَامِ ۭ(حاملہ کے) رحم میں
- وَمَااور نہیں
- تَدْرِيْجانتا
- نَفْسٌکوئی شخص
- مَّاذَاکیا
- تَكْسِبُوہ کرے گا
- غَدًا ۭکل
- وَمَا تَدْرِيْاور نہیں جانتا
- نَفْسٌۢکوئی شخص
- بِاَيِّکس
- اَرْضٍزمین
- تَمُوْتُ ۭوہ مرے گا
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- عَلِيْمٌعلم والا
- خَبِيْرٌخبردار
اُس گھڑی کا علم اللہ ہی کے پاس ہے، وہی بارش برساتا ہے، وہی جانتا ہے کہ ماؤں کے پیٹوں میں کیا پرورش پا رہا ہے، کوئی متنفس نہیں جانتا کہ کل وہ کیا کمائی کرنے والا ہے اور نہ کسی شخص کو یہ خبر ہے کہ کس سرزمین میں اس کی موت آنی ہے، اللہ ہی سب کچھ جاننے والا اور باخبر ہے