50. Qaafق
The letter Qaaf · Meccan · 45 ayahs · 3 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قٓ١ۚ۫ وَ الْقُرْاٰنِ الْمَجِیْدِۚ﴿1﴾
- قٓقاف
- وَالْقُرْاٰنِقسم ہے قرآن کی
- الْمَجِيْدِمجید
ق، قسم ہے قرآن مجید کیبَلْ عَجِبُوْۤا اَنْ جَآءَهُمْ مُّنْذِرٌ مِّنْهُمْ فَقَالَ الْكٰفِرُوْنَ هٰذَا شَیْءٌ عَجِیْبٌۚ﴿2﴾
- بَلْبلکہ
- عَجِبُوْٓاانہوں نے تعجب کیا
- اَنْ جَآءَهُمْکہ ان کے پاس آیا
- مُّنْذِرٌایک ڈر سنانے والا
- مِّنْهُمْان میں سے
- فَقَالَتو کہا
- الْكٰفِرُوْنَکافروں
- ھٰذَا شَيْءٌیہ بات
- عَجِيْبٌعجیب
بلکہ اِن لوگوں کو تعجب اس بات پر ہوا کہ ایک خبردار کرنے والا خود اِنہی میں سے اِن کے پاس آگیا پھر منکرین کہنے لگے "یہ تو عجیب بات ہےءَاِذَا مِتْنَا وَ كُنَّا تُرَابًا١ۚ ذٰلِكَ رَجْعٌۢ بَعِیْدٌ﴿3﴾
- ءَاِذَا مِتْنَاکیا جب ہم مرگئے
- وَكُنَّا تُرَابًا ۚاور ہوگئے مٹی
- ذٰلِكَ رَجْعٌۢیہ دوبارہ لوٹنا
- بَعِيْدٌدور
کیا جب ہم مر جائیں گے اور خاک ہو جائیں گے (تو دوبارہ اٹھائے جائیں گے)؟ یہ واپسی تو عقل سے بعید ہے"قَدْ عَلِمْنَا مَا تَنْقُصُ الْاَرْضُ مِنْهُمْ١ۚ وَ عِنْدَنَا كِتٰبٌ حَفِیْظٌ﴿4﴾
- قَدْ عَلِمْنَاتحقیق ہم نے جان لیا
- مَا تَنْقُصُ الْاَرْضُاس کا بھی جو کمی کرتی ہے زمین
- مِنْهُمْ ۚان میں سے
- وَعِنْدَنَااور ہمارے پاس
- كِتٰبٌ حَفِيْظٌایک کتاب ہے محفوظ۔ حفاظت کرنے والی
زمین ان کے جسم میں سے جو کچھ کھاتی ہے وہ سب ہمارے علم میں ہے اور ہمارے پاس ایک کتاب ہے جس میں سب کچھ محفوظ ہےبَلْ كَذَّبُوْا بِالْحَقِّ لَمَّا جَآءَهُمْ فَهُمْ فِیْۤ اَمْرٍ مَّرِیْجٍ﴿5﴾
- بَلْبلکہ
- كَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
- بِالْحَقِّحق کو
- لَمَّاجب وہ آیا
- جَآءَهُمْان کے پاس
- فَهُمْپس وہ
- فِيْٓ اَمْرٍایک بات میں
- مَّرِيْجٍالجھی ہوئی
بلکہ اِن لوگوں نے تو جس وقت حق اِن کے پاس آیا اُسی وقت اُسے صاف جھٹلا دیا اِسی وجہ سے اب یہ الجھن میں پڑے ہوئے ہیںاَفَلَمْ یَنْظُرُوْۤا اِلَى السَّمَآءِ فَوْقَهُمْ كَیْفَ بَنَیْنٰهَا وَ زَیَّنّٰهَا وَ مَا لَهَا مِنْ فُرُوْجٍ﴿6﴾
- اَفَلَمْ يَنْظُرُوْٓاتو کیا وہ نہیں دیکھتے
- اِلَى السَّمَآءِآسمان کی طرف
- فَوْقَهُمْان کے اوپر
- كَيْفَکیسے
- بَنَيْنٰهَابنایا اس کو
- وَزَيَّنّٰهَااور اسکو آراستہ کیا
- وَمَا لَهَااور اس میں نہیں
- مِنْ فُرُوْجٍکوئی شگاف
اچھا، تو کیا اِنہوں نے کبھی اپنے اوپر آسمان کی طرف نہیں دیکھا؟ کس طرح ہم نے اسے بنایا اور آراستہ کیا، اور اس میں کہیں کوئی رخنہ نہیں ہےوَ الْاَرْضَ مَدَدْنٰهَا وَ اَلْقَیْنَا فِیْهَا رَوَاسِیَ وَ اَنْۢبَتْنَا فِیْهَا مِنْ كُلِّ زَوْجٍۭ بَهِیْجٍۙ﴿7﴾
- وَالْاَرْضَاور زمین
- مَدَدْنٰهَاہم نے پھیلایا
- وَاَلْقَيْنَااور ڈالے (جمائے)
- فِيْهَااس میں
- رَوَاسِيَپہاڑ (جمع)
- وَاَنْۢبَتْنَا فِيْهَااور اگائے اس میں
- مِنْ كُلِّ زَوْجٍۢہر قسم سے ، کے
- بَهِيْجٍخوشنما
اور زمین کو ہم نے بچھایا اور اس میں پہاڑ جمائے اور اُس کے اندر ہر طرح کی خوش منظر نباتات اگا دیںتَبْصِرَةً وَّ ذِكْرٰى لِكُلِّ عَبْدٍ مُّنِیْبٍ﴿8﴾
- تَبْصِرَةًذریعۂ بینائی
- وَّذِكْرٰىاور نصیحت
- لِكُلِّلئے، ہر
- عَبْدٍ مُّنِيْبٍرجوع کرنیوالا بندہ
یہ ساری چیزیں آنکھیں کھولنے والی اور سبق دینے والی ہیں ہر اُس بندے کے لیے جو (حق کی طرف) رجوع کرنے والا ہووَ نَزَّلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً مُّبٰرَكًا فَاَنْۢبَتْنَا بِهٖ جَنّٰتٍ وَّ حَبَّ الْحَصِیْدِۙ﴿9﴾
- وَنَزَّلْنَااور ہم نے اتارا
- مِنَ السَّمَآءِآسمان سے
- مَآءً مُّبٰرَكًاپانی بابرکت
- فَاَنْۢبَتْنَاپھر ہم نے اگائے
- بِهٖاس سے
- جَنّٰتٍباغات
- وَّحَبَّاور دانہ (غلہ)
- الْحَصِيْدِکاٹنے (کھیتی)
اور آسمان سے ہم نے برکت والا پانی نازل کیا، پھر اس سے باغ اور فصل کے غلےوَ النَّخْلَ بٰسِقٰتٍ لَّهَا طَلْعٌ نَّضِیْدٌۙ﴿10﴾
- وَالنَّخْلَاور کھجور کے درخت
- بٰسِقٰتٍبلند و بالا
- لَّهَا طَلْعٌجن کے خوشے
- نَّضِيْدٌتہ بہ تہ
اور بلند و بالا کھجور کے درخت پیدا کر دیے جن پر پھلوں سے لدے ہوئے خوشے تہ بر تہ لگتے ہیںرِّزْقًا لِّلْعِبَادِ١ۙ وَ اَحْیَیْنَا بِهٖ بَلْدَةً مَّیْتًا١ؕ كَذٰلِكَ الْخُرُوْجُ﴿11﴾
- رِّزْقًارزق
- لِّلْعِبَادِ ۙبندوں کیلئے
- وَاَحْيَيْنَااور ہم نے زندہ کیا
- بِهٖاس سے
- بَلْدَةًشہر (زمین)
- مَّيْتًا ۭمردہ
- كَذٰلِكَاسی طرح
- الْخُرُوْجُنکلنا
یہ انتظام ہے بندوں کو رزق دینے کا اِس پانی سے ہم ایک مردہ زمین کو زندگی بخش دیتے ہیں (مرے ہوئے انسانوں کا زمین سے) نکلنا بھی اِسی طرح ہو گاكَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّ اَصْحٰبُ الرَّسِّ وَ ثَمُوْدُۙ﴿12﴾
- كَذَّبَتْجھٹلایا
- قَبْلَهُمْان سے قبل
- قَوْمُ نُوْحٍنوح کی قوم
- وَّاَصْحٰبُاور اہلِ
- الرَّسِّرس
- وَثَمُوْدُاور ثمود
اِن سے پہلے نوحؑ کی قوم، اور اصحاب الرس، اور ثمودوَ عَادٌ وَّ فِرْعَوْنُ وَ اِخْوَانُ لُوْطٍۙ﴿13﴾
- وَعَادٌاور عاد
- وَّفِرْعَوْنُاور فرعون
- وَاِخْوَانُاور بھائی (جمع)
- لُوْطٍلوط
اور عاد، اور فرعون، اور لوطؑ کے بھائیوَّ اَصْحٰبُ الْاَیْكَةِ وَ قَوْمُ تُبَّعٍ١ؕ كُلٌّ كَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ وَعِیْدِ﴿14﴾
- وَّ اَصْحٰبُ الْاَيْكَةِاور اہل ایکہ (بن کے رہنے والے)
- وَقَوْمُ تُبَّعٍ ۭاور قوم تبع
- كُلٌّ كَذَّبَسب نے جھٹلایا
- الرُّسُلَرسولوں
- فَحَقَّپس ثابت ہوگیا
- وَعِيْدِوعدۂ عذاب
اور ایکہ والے، اور تبع کی قوم کے لوگ بھی جھٹلا چکے ہیں ہر ایک نے رسولوں کو جھٹلایا، اور آخر کار میری وعید اُن پر چسپاں ہو گئیاَفَعَیِیْنَا بِالْخَلْقِ الْاَوَّلِ١ؕ بَلْ هُمْ فِیْ لَبْسٍ مِّنْ خَلْقٍ جَدِیْدٍ۠ع﴿15﴾
- اَفَعَيِيْنَاتو کیا ہم تھک گئے
- بِالْخَلْقِپیدا کرنے سے
- الْاَوَّلِ ۭپہلی بار
- بَلْبلکہ
- هُمْوہ
- فِيْ لَبْسٍشک میں
- مِّنْسے
- خَلْقٍ جَدِيْدٍپیدا کرنا ازسر نو
کیا پہلی بار کی تخلیق سے ہم عاجز تھے؟ مگر ایک نئی تخلیق کی طرف سے یہ لوگ شک میں پڑے ہوئے ہیںوَ لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ وَ نَعْلَمُ مَا تُوَسْوِسُ بِهٖ نَفْسُهٗ١ۖۚ وَ نَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِیْدِ﴿16﴾
- وَلَقَدْاور تحقیق
- خَلَقْنَاہم نے پیدا کیا
- الْاِنْسَانَانسان
- وَنَعْلَمُاور ہم جانتے ہیں
- مَا تُوَسْوِسُجو وسوسے گزرتے ہیں
- بِهٖاس کے
- نَفْسُهٗ ښاس کا جی
- وَنَحْنُاور ہم
- اَقْرَبُبہت قریب
- اِلَيْهِاس کے
- مِنْسے
- حَبْلِ الْوَرِيْدِرگِ گردن (جان)
ہم نے انسان کو پیدا کیا ہے اور اس کے دل میں ابھرنے والے وسوسوں تک کو ہم جانتے ہیں ہم اس کی رگ گردن سے بھی زیادہ اُس سے قریب ہیںاِذْ یَتَلَقَّى الْمُتَلَقِّیٰنِ عَنِ الْیَمِیْنِ وَ عَنِ الشِّمَالِ قَعِیْدٌ﴿17﴾
- اِذْ يَتَلَقَّىجب لیتے (لکھ لیتے) ہیں
- الْمُتَلَقِّيٰنِدولینے (لکھ لینے) والے
- عَنِ الْيَمِيْنِدائیں سے
- وَعَنِ الشِّمَالِاور بائیں سے
- قَعِيْدٌبیٹھا ہوا
(اور ہمارے اس براہ راست علم کے علاوہ) دو کاتب اس کے دائیں اور بائیں بیٹھے ہر چیز ثبت کر رہے ہیںمَا یَلْفِظُ مِنْ قَوْلٍ اِلَّا لَدَیْهِ رَقِیْبٌ عَتِیْدٌ﴿18﴾
- مَااور نہیں
- يَلْفِظُنکالتا
- مِنْکوئی
- قَوْلٍبات
- اِلَّامگر
- لَدَيْهِاس کے پاس
- رَقِيْبٌایک نگہبان
- عَتِيْدٌتیار بیٹھا ہوا
کوئی لفظ اس کی زبان سے نہیں نکلتا جسے محفوظ کرنے کے لیے ایک حاضر باش نگراں موجود نہ ہووَ جَآءَتْ سَكْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّ١ؕ ذٰلِكَ مَا كُنْتَ مِنْهُ تَحِیْدُ﴿19﴾
- وَجَآءَتْاور آگئی
- سَكْرَةُ الْمَوْتِموت کی بیہوشی
- بِالْحَقِّ ۭحق کے ساتھ
- ذٰلِكَیہ
- مَا كُنْتَجس سے تو تھا
- مِنْهُاس سے
- تَحِيْدُبھاگتا (بدکتا)
پھر دیکھو، وہ موت کی جاں کنی حق لے کر آ پہنچی، یہ وہی چیز ہے جس سے تو بھاگتا تھاوَ نُفِخَ فِی الصُّوْرِ١ؕ ذٰلِكَ یَوْمُ الْوَعِیْدِ﴿20﴾
- وَنُفِخَاور پھونکا گیا
- فِي الصُّوْرِ ۭصور میں
- ذٰلِكَیہ
- يَوْمُ الْوَعِيْدِوعید کا دن
اور پھر صور پھونکا گیا، یہ ہے وہ دن جس کا تجھے خوف دلایا جاتا تھاوَ جَآءَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّعَهَا سَآئِقٌ وَّ شَهِیْدٌ﴿21﴾
- وَجَآءَتْاور آئیگا (حاضر ہوگا )
- كُلُّہر
- نَفْسٍشخص
- مَّعَهَااس کے ساتھ
- سَآئِقٌایک چلانے والا
- وَّشَهِيْدٌاور ایک گواہی دینے والا
ہر شخص اِس حال میں آ گیا کہ اُس کے ساتھ ایک ہانک کر لانے والا ہے اور ایک گواہی دینے والالَقَدْ كُنْتَ فِیْ غَفْلَةٍ مِّنْ هٰذَا فَكَشَفْنَا عَنْكَ غِطَآءَكَ فَبَصَرُكَ الْیَوْمَ حَدِیْدٌ﴿22﴾
- لَقَدْ كُنْتَتحقیق تو تھا
- فِيْ غَفْلَةٍغفلت میں
- مِّنْ ھٰذَااس سے
- فَكَشَفْنَاتو ہم نے ہٹادیا
- عَنْكَتجھ سے
- غِطَآءَكَتیرا پردہ
- فَبَصَرُكَپس تیری نظر
- الْيَوْمَ حَدِيْدٌآج بڑی تیز
اِس چیز کی طرف سے تو غفلت میں تھا، ہم نے وہ پردہ ہٹا دیا جو تیرے آگے پڑا ہوا تھا اور آج تیری نگاہ خوب تیز ہےوَ قَالَ قَرِیْنُهٗ هٰذَا مَا لَدَیَّ عَتِیْدٌؕ﴿23﴾
- و َقَالَاور کہے گا
- قَرِيْنُهٗاس کا ہم نشین
- ھٰذَا مَا لَدَيَّیہ جو میرے پاس
- عَتِيْدٌحاضر
اُس کے ساتھی نے عرض کیا یہ جو میری سپردگی میں تھا حاضر ہےاَلْقِیَا فِیْ جَهَنَّمَ كُلَّ كَفَّارٍ عَنِیْدٍۙ﴿24﴾
- اَلْقِيَاتم دونوں ڈال دو
- فِيْ جَهَنَّمَجہنم میں
- كُلَّ كَفَّارٍہر ناشکرا
- عَنِيْدٍسرکش
حکم دیا گیا "پھینک دو جہنم میں ہر گٹے کافر کو جو حق سے عناد رکھتا تھامَّنَّاعٍ لِّلْخَیْرِ مُعْتَدٍ مُّرِیْبِۙ﴿25﴾
- مَّنَّاعٍمنع کرنے و الا
- لِّلْخَيْرِمال کے لئے
- مُعْتَدٍحد سے گزرنے والا
- مُّرِيْبِۨشبہات ڈالنے والا
خیر کو روکنے والا اور حد سے تجاوز کرنے والا تھا، شک میں پڑا ہوا تھااِ۟لَّذِیْ جَعَلَ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ فَاَلْقِیٰهُ فِی الْعَذَابِ الشَّدِیْدِ﴿26﴾
- الَّذِيْوہ جس
- جَعَلَٹھہرایا
- مَعَ اللّٰهِاللہ کے ساتھ
- اِلٰهًا اٰخَرَمعبود دوسرا
- فَاَلْقِيٰهُپس اسے ڈال دو
- فِيمیں
- الْعَذَابِعذاب
- الشَّدِيْدِسخت
اور اللہ کے ساتھ کسی دوسرے کو خدا بنائے بیٹھا تھا ڈال دو اُسے سخت عذاب میں"قَالَ قَرِیْنُهٗ رَبَّنَا مَاۤ اَطْغَیْتُهٗ وَ لٰكِنْ كَانَ فِیْ ضَلٰلٍۭ بَعِیْدٍ﴿27﴾
- قَالَ قَرِيْنُهٗکہے گا اس کا ہم نشین
- رَبَّنَااے ہمارے رب
- مَآ اَطْغَيْتُهٗمیں نے اسے سرکش نہیں بنایا
- وَلٰكِنْاور لیکن وہ
- كَانَتھا
- فِيْ ضَلٰلٍۢگمراہی میں
- بَعِيْدٍپرلے درجے کی
اُس کے ساتھی نے عرض کیا "خداوندا، میں نے اِس کو سرکش نہیں بنایا بلکہ یہ خود ہی پرلے درجے کی گمراہی میں پڑا ہوا تھا"قَالَ لَا تَخْتَصِمُوْا لَدَیَّ وَ قَدْ قَدَّمْتُ اِلَیْكُمْ بِالْوَعِیْدِ﴿28﴾
- قَالَارشاد ہوگا
- لَانہ
- تَخْتَصِمُوْاتم جھگڑو
- لَدَيَّمیرے پاس، سامنے
- وَقَدْ قَدَّمْتُاور میں پہلے بھیج چکا ہوں
- اِلَيْكُمْتمہاری طرف
- بِالْوَعِيْدِوعدۂ عذاب
جواب میں ارشاد ہوا "میرے حضور جھگڑا نہ کرو، میں تم کو پہلے ہی انجام بد سے خبردار کر چکا تھامَا یُبَدَّلُ الْقَوْلُ لَدَیَّ وَ مَاۤ اَنَا بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِ۠ع﴿29﴾
- مَانہیں
- يُبَدَّلُبدلی جاتی
- الْقَوْلُبات
- لَدَيَّمیرے پاس، ہاں
- وَمَآاور نہیں
- اَنَامیں
- بِظَلَّامٍظلم کرنے والا
- لِّلْعَبِيْدِبندوں پر
میرے ہاں بات پلٹی نہیں جاتی اور میں اپنے بندوں پر ظلم توڑنے والا نہیں ہوں"یَوْمَ نَقُوْلُ لِجَهَنَّمَ هَلِ امْتَلَاْتِ وَ تَقُوْلُ هَلْ مِنْ مَّزِیْدٍ﴿30﴾
- يَوْمَجس دن
- نَقُوْلُہم کہیں گے
- لِجَهَنَّمَجہنم سے
- هَلِکیا
- امْتَلَاْتِکیا تو بھر گئی
- وَتَقُوْلُاور وہ کہے گی
- هَلْکیا
- مِنْ مَّزِيْدٍکچھ مزید ہے
وہ دن جبکہ ہم جہنم سے پوچھیں گے کیا تو بھر گئی؟ اور وہ کہے گی کیا اور کچھ ہے؟وَ اُزْلِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِیْنَ غَیْرَ بَعِیْدٍ﴿31﴾
- وَاُزْلِفَتِاور نزدیک کردی جائے گی
- الْجَنَّةُجنت
- لِلْمُتَّقِيْنَپرہیزگاروں کیلئے
- غَيْرَ بَعِيْدٍنہ دور
اور جنت متقین کے قریب لے آئی جائے گی، کچھ بھی دور نہ ہوگیهٰذَا مَا تُوْعَدُوْنَ لِكُلِّ اَوَّابٍ حَفِیْظٍۚ﴿32﴾
- ھٰذَایہ
- مَاجو
- تُوْعَدُوْنَتم سے وعدہ کیا جاتا تھا
- لِكُلِّ اَوَّابٍہر رجوع کرنے والے کیلئے
- حَفِيْظٍنگہداشت کرنے والا
ارشاد ہوگا "یہ ہے وہ چیز جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا، ہر اُس شخص کے لیے جو بہت رجوع کرنے والا اور بڑی نگہداشت کرنے والا تھامَنْ خَشِیَ الرَّحْمٰنَ بِالْغَیْبِ وَ جَآءَ بِقَلْبٍ مُّنِیْبِۙ﴿33﴾
- مَنْجو
- خَشِيَڈرا
- الرَّحْمٰنَرحمٰن (اللہ) سے
- بِالْغَيْبِبن دیکھے
- وَجَآءَاور آیا
- بِقَلْبٍدل کے ساتھ
- مُّنِيْبِۨرجوع کرنے والے
جو بے دیکھے رحمٰن سے ڈرتا تھا، اور جو دل گرویدہ لیے ہوئے آیا ہےاِ۟دْخُلُوْهَا بِسَلٰمٍ١ؕ ذٰلِكَ یَوْمُ الْخُلُوْدِ﴿34﴾
- ادْخُلُوْهَااس میں داخل ہوجاؤ
- بِسَلٰمٍ ۭسلامتی کے ساتھ
- ذٰلِكَیہ
- يَوْمُ الْخُلُوْدِہمیشہ رہنے کا دن
داخل ہو جاؤ جنت میں سلامتی کے ساتھ" وہ دن حیات ابدی کا دن ہوگالَهُمْ مَّا یَشَآءُوْنَ فِیْهَا وَ لَدَیْنَا مَزِیْدٌ﴿35﴾
- لَهُمْان کیلئے
- مَّاجو
- يَشَآءُوْنَ فِيْهَاوہ چاہیں گے اس میں
- وَلَدَيْنَااور ہمارے پاس
- مَزِيْدٌاور بھی زیادہ
وہاں ان کے لیے وہ سب کچھ ہوگا جو وہ چاہیں گے، اور ہمارے پاس اس سے زیادہ بھی بہت کچھ ان کے لیے ہےوَ كَمْ اَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِّنْ قَرْنٍ هُمْ اَشَدُّ مِنْهُمْ بَطْشًا فَنَقَّبُوْا فِی الْبِلَادِ١ؕ هَلْ مِنْ مَّحِیْصٍ﴿36﴾
- وَكَمْاور کتنی
- اَهْلَكْنَاہلاک کیں ہم نے
- قَبْلَهُمْان سے قبل
- مِّنْ قَرْنٍامتیں
- هُمْ اَشَدُّوہ زیادہ سخت
- مِنْهُمْان سے
- بَطْشًاپکڑ میں
- فَنَقَّبُوْاپس کریدنے (گشت کرنے) لگے
- فِي الْبِلَادِ ۭشہروں میں
- هَلْکیا
- مِنْسے (کہیں)
- مَّحِيْصٍبھاگنے کی جگہ
ہم ان سے پہلے بہت سی قوموں کو ہلاک کر چکے ہیں جو ان سے بہت زیادہ طاقتور تھیں اور دنیا کے ملکوں کو انہوں نے چھان مارا تھا پھر کیا وہ کوئی جائے پناہ پا سکے؟اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَذِكْرٰى لِمَنْ كَانَ لَهٗ قَلْبٌ اَوْ اَلْقَى السَّمْعَ وَ هُوَ شَهِیْدٌ﴿37﴾
- اِنَّ فِيْ ذٰلِكَبیشک اس میں
- لَذِكْرٰىنصیحت
- لِمَنْاسکے لئے جو
- كَانَ لَهٗہو اس کا
- قَلْبٌدل
- اَوْ اَلْقَىیا ڈالے (لگائے)
- السَّمْعَکان
- وَهُوَ شَهِيْدٌاور وہ متوجہ
اِس تاریخ میں عبرت کا سبق ہے ہر اس شخص کے لیے جو دل رکھتا ہو، یا جو توجہ سے بات کو سنےوَ لَقَدْ خَلَقْنَا السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَا فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ١ۖۗ وَّ مَا مَسَّنَا مِنْ لُّغُوْبٍ﴿38﴾
- وَلَقَدْاور تحقیق
- خَلَقْنَاہم نے پیدا کیا
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَالْاَرْضَاور زمین
- وَمَا بَيْنَهُمَااور جو ان دونوں کے درمیان
- فِيْمیں
- سِتَّةِ اَيَّامٍ ڰچھ دن
- وَّمَااور نہیں
- مَسَّنَاچھوا ہمیں
- مِنْکسی
- لُّغُوْبٍتکان نے
ہم نے زمین اور آسمانوں کو اور اُن کے درمیان کی ساری چیزوں کو چھ دنوں میں پیدا کر دیا اور ہمیں کوئی تکان لاحق نہ ہوئیفَاصْبِرْ عَلٰى مَا یَقُوْلُوْنَ وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوْعِ الشَّمْسِ وَ قَبْلَ الْغُرُوْبِۚ﴿39﴾
- فَاصْبِرْپس صبر کرو
- عَلٰيپر
- مَا يَقُوْلُوْنَجو وہ کہتے ہیں
- وَسَبِّحْاور پاکیزگی بیان کرو
- بِحَمْدِتعریف کے ساتھ
- رَبِّكَاپنے رب کی
- قَبْلَقبل
- طُلُوْعِطلوع
- الشَّمْسِسورج کا
- وَقَبْلَاور قبل
- الْغُرُوْبِغروب ہونے سے
پس اے نبیؐ، جو باتیں یہ لوگ بناتے ہیں ان پر صبر کرو، اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرتے رہو، طلوع آفتاب اور غروب آفتاب سے پہلےوَ مِنَ الَّیْلِ فَسَبِّحْهُ وَ اَدْبَارَ السُّجُوْدِ﴿40﴾
- وَمِنَ الَّيْلِاور رات میں
- فَسَبِّحْهُپس اس کی پاکیزگی بیان کرو
- وَاَدْبَارَاور بعد
- السُّجُوْدِسجدوں (نماز)
اور رات کے وقت پھر اُس کی تسبیح کرو اور سجدہ ریزیوں سے فارغ ہونے کے بعد بھیوَ اسْتَمِعْ یَوْمَ یُنَادِ الْمُنَادِ مِنْ مَّكَانٍ قَرِیْبٍۙ﴿41﴾
- وَاسْتَمِعْ يَوْمَاور سنو جس دن
- يُنَادِ الْمُنَادِپکارنے والا پکاریگا
- مِنْ مَّكَانٍجگہ سے
- قَرِيْبٍقریب
اور سنو، جس دن منادی کرنے والا (ہر شخص کے) قریب ہی سے پکارے گایَّوْمَ یَسْمَعُوْنَ الصَّیْحَةَ بِالْحَقِّ١ؕ ذٰلِكَ یَوْمُ الْخُرُوْجِ﴿42﴾
- يَّوْمَجس دن
- يَسْمَعُوْنَوہ سنیں گے
- الصَّيْحَةَچیخ
- بِالْحَقِّ ۭحق کے ساتھ
- ذٰلِكَیہ
- يَوْمُ الْخُرُوْجِباہر نکلنے کا دن
جس دن سب لوگ آوازۂ حشر کو ٹھیک ٹھیک سن رہے ہوں گے، وہ زمین سے مُردوں کے نکلنے کا دن ہو گااِنَّا نَحْنُ نُحْیٖ وَ نُمِیْتُ وَ اِلَیْنَا الْمَصِیْرُۙ﴿43﴾
- اِنَّا نَحْنُبیشک ہم
- نُحْيٖزندگی دیتے ہیں
- وَنُمِيْتُاور مارتے ہیں
- وَاِلَيْنَااور ہماری طرف
- الْمَصِيْرُپھر لوٹ کر آنا ہے
ہم ہی زندگی بخشتے ہیں اور ہم ہی موت دیتے ہیں، اور ہماری طرف ہی اُس دن سب کو پلٹنا ہےیَوْمَ تَشَقَّقُ الْاَرْضُ عَنْهُمْ سِرَاعًا١ؕ ذٰلِكَ حَشْرٌ عَلَیْنَا یَسِیْرٌ﴿44﴾
- يَوْمَجس دن
- تَشَقَّقُشق ہوجائے گی
- الْاَرْضُزمین
- عَنْهُمْان سے
- سِرَاعًا ۭجلدی کرتے ہوئے
- ذٰلِكَ حَشْرٌیہ حشر
- عَلَيْنَاہمارے لئے
- يَسِيْرٌآسان
جب زمین پھٹے گی اور لوگ اس کے اندر سے نکل کر تیز تیز بھاگے جا رہے ہوں گے یہ حشر ہمارے لیے بہت آسان ہےنَحْنُ اَعْلَمُ بِمَا یَقُوْلُوْنَ وَ مَاۤ اَنْتَ عَلَیْهِمْ بِجَبَّارٍ١۫ فَذَكِّرْ بِالْقُرْاٰنِ مَنْ یَّخَافُ وَعِیْدِ۠ع﴿45﴾
- نَحْنُہم
- اَعْلَمُخوب جانتے ہیں
- بِمَا يَقُوْلُوْنَوہ جو کہتے ہیں
- وَمَآاور نہیں
- اَنْتَآپ
- عَلَيْهِمْان پر
- بِجَبَّارٍ ۣجبر کرنے والے
- فَذَكِّرْپس نصیحت کریں
- بِالْقُرْاٰنِقرآن سے
- مَنْجو
- يَّخَافُوہ ڈرتا ہے
- وَعِيْدِمیری وعید
اے نبیؐ، جو باتیں یہ لوگ بنا رہے ہیں انہیں ہم خوب جانتے ہیں، اور تمہارا کام ان سے جبراً بات منوانا نہیں ہے بس تم اِس قرآن کے ذریعہ سے ہر اُس شخص کو نصیحت کر دو جو میری تنبیہ سے ڈرے