آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 80
وَ هُوَ الَّذِیْ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ وَ لَهُ اخْتِلَافُ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ﴿80﴾
- وَهُوَاور وہ
- الَّذِيْوہی جو
- يُحْيٖزندہ کرتا ہے
- وَيُمِيْتُاور مارتا ہے
- وَ لَهُاور اسی کے لیے
- اخْتِلَافُآنا جانا
- الَّيْلِرات
- وَالنَّهَارِاور دن
- اَفَلَا تَعْقِلُوْنَکیا پس تم سمجھتے نہیں
Translation · Aasan Quran
اور وہی ہے جو زندگی اور موت دیتا ہے اور اسی کے قبضے میں رات اور دن کی تبدیلیاں ہیں۔ کیا پھر بھی تم عقل سے کام نہیں لیتے ؟