آسان قرآن
Aasan Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 85
فَلَمْ یَكُ یَنْفَعُهُمْ اِیْمَانُهُمْ لَمَّا رَاَوْا بَاْسَنَا١ؕ سُنَّتَ اللّٰهِ الَّتِیْ قَدْ خَلَتْ فِیْ عِبَادِهٖ١ۚ وَ خَسِرَ هُنَالِكَ الْكٰفِرُوْنَ۠ع﴿85﴾
- فَلَمْ يَكُتو نہ ہوا
- يَنْفَعُهُمْان کو نفع دیتا
- اِيْمَانُهُمْان کا ایمان
- لَمَّاجب
- رَاَوْاانہوں نے دیکھ لیا
- بَاْسَنَا ۭہمارا عذاب
- سُنَّتَ اللّٰهِاللہ کا دستور
- الَّتِيْ قَدْ خَلَتْوہ جو گزرچکا ہے
- فِيْ عِبَادِهٖ ۚاس کے بندوں میں
- وَخَسِرَاور گھاٹے میں رہے
- هُنَالِكَاس وقت
- الْكٰفِرُوْنَکافر (جمع)
Translation · Aasan Quran
لیکن جب ہمارا عذاب انہوں نے دیکھ لیا تھا تو اس کے بعد ان کا ایمان لانا انہیں فائدہ نہیں پہنچا سکتا تھا، خبر دار رہو کہ اللہ تعالیٰ کا یہی معمول ہے جو اس کے بندوں میں پہلے سے چلا آتا ہے۔ اور اس موقع پر کافروں نے سخت نقصان اٹھایا