آسان قرآن
Aasan Quran · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 15
وَ خَلَقَ الْجَآنَّ مِنْ مَّارِجٍ مِّنْ نَّارٍۚ﴿15﴾
- وَخَلَقَ الْجَآنَّاور اس نے پیدا کیا جن کو
- مِنْ مَّارِجٍشعلے والی سے
- مِّنْ نَّارٍآگ سے۔ آگ کے
Translation · Aasan Quran
اور جنات کو آگ کی لپٹ سے پیدا کیا۔