آسان قرآن
Aasan Quran · 69. Al-Haaqqa · Ayah 50
وَ اِنَّهٗ لَحَسْرَةٌ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ﴿50﴾
- وَاِنَّهٗاور بیشک وہ
- لَحَسْرَةٌالبتہ حسرت ہے
- عَلَي الْكٰفِرِيْنَکافروں پر
Translation · Aasan Quran
اور یہ (قرآن) ایسے کافروں کے لیے حسرت کا سبب ہے۔ (11)
Tafseer · Aasan Quran
11: یعنی آخرت میں جب عذاب ان کے سامنے آئے گا تو انہیں حسرت ہوگی کہ کاش ہم قرآن کریم پر ایمان لے آئے ہوتے۔