Kashf-ur-Rahman - Al-Haaqqa : 50
وَ اِنَّهٗ لَحَسْرَةٌ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ
وَاِنَّهٗ : اور بیشک وہ لَحَسْرَةٌ : البتہ حسرت ہے عَلَي الْكٰفِرِيْنَ : کافروں پر
اور بیشک یہ قرآن کافروں کے لئے موجب حسرت و ندامت ہے۔
(50) اور بیشک یہ قرآن کافروں کے لئے موجب حسرت و ندامت ہے۔
Top