Al-Quran-al-Kareem - Adh-Dhaariyat : 38
وَ فِیْۤ اَمْوَالِهِمْ حَقٌّ لِّلسَّآئِلِ وَ الْمَحْرُوْمِ
وَفِيْٓ اَمْوَالِهِمْ : اور انکے مالوں میں حَقٌّ لِّلسَّآئِلِ : حق سوالی کے لئے وَالْمَحْرُوْمِ : اور تنگدست (غیرسوالی)
اور ان کے مالوں میں سوال کرنے والے اور محروم کے لیے ایک حصہ تھا۔
(وفی اموالھم حق للسآئل و المحروم : اس کی تسیر کے لئے دیکھے سورة معارج (24، 25) کی تفسیر۔
Top