Bayan-ul-Quran - At-Tawba : 34
وَ لِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ جَنَّتٰنِۚ
وَلِمَنْ خَافَ : اور واسطے اس کے جو ڈرے مَقَامَ رَبِّهٖ : اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے جَنَّتٰنِ : دو باغ ہیں
اے ایمان والو اکثر احبار اور رہبان (ف 4) لوگوں کے مال نامشروع طریقے سے کھاتے ہیں (ف 5) اور اللہ کی راہ سے باز رکھتے ہیں اور ان کو اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے اور (غایت حرص سے) جو لوگ سونا چاندی جمع کرکے رکھتے ہیں اور ان کو اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے سو آپ ان کو ایک بڑی دردناک سزا کی خبر سنادیجئیے۔ (34)
4۔ یعنی یہود و نصاری کے علماء اور مشائخ عوام کے مال نامشروع طریقے سے کھاتے اڑاتے ہیں۔ 5۔ یعنی احکام حقہ کو پوشیدہ رکھ کرموافق مرضی عوام کے فتوی دے کر ان سے نذر انے لیتے ہیں۔
Top