Tafseer-e-Usmani - Ash-Shu'araa : 54
اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ لَشِرْذِمَةٌ قَلِیْلُوْنَۙ
اِنَّ : بیشک هٰٓؤُلَآءِ : یہ لوگ ہیں لَشِرْذِمَةٌ : ایک جماعت قَلِيْلُوْنَ : تھوڑی سی
یہ لوگ جو ہیں سو ایک جماعت ہے تھوڑی سی9
9 یعنی ان تھوڑے سے آدمیوں نے تم کو تنگ کر رکھا ہے۔ حالانکہ ان کی ہستی کیا ہے جو تمہارے مقابلہ میں عہدہ برآ ہو سکیں۔ یہ باتیں قوم کو غیرت اور جوش دلانے کے لیے کہیں۔
Top